Jawed Law Chamber Daharki

Jawed Law Chamber Daharki legal consultants jawed Law Chamber Mohalla Sadique Colony Daharki District Ghotki Sindh Pakistan 65010

سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی 2026 تک (چار دن) بمطابق 9 تا 12 ذی الحج 1447 ھجری کو عام تعطیل کا ا...
22/05/2026

سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 29 مئی 2026 تک (چار دن) بمطابق 9 تا 12 ذی الحج 1447 ھجری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، اطلاق سرکاری و نجی اداروں پر یکساں ہوگا۔ نوٹیفکیشن جاری

BAR VOCATIONAL COURSE (BVC) KARACHI
22/05/2026

BAR VOCATIONAL COURSE (BVC) KARACHI

‏سپریم کورٹ نے چیک بائونس کیس میں عبوری ضمانت کا پہلی بار نیا اصول طے کر دیاتحریری معاہدہ نہ ہونے پر چیک بائونس کیس میں ...
22/05/2026

‏سپریم کورٹ نے چیک بائونس کیس میں عبوری ضمانت کا پہلی بار نیا اصول طے کر دیا

تحریری معاہدہ نہ ہونے پر چیک بائونس کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی
ملزم کی طرف سے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ذوہیب عمران شیخ پیش ہوئے
تھانہ سٹی خانیوال نے ملزم محمد فیصل کیخلاف 60 لاکھ چیک بائونس کا مقدمہ درج کیا ہے، ذوہیب عمران شیخ ایڈووکیٹ
مدعی کے دوستوں کے ساتھ لین دین کا تنازع پیدا ہوا جس کی صلح کیلئے ملزم نے گارنٹی چیک دیا، ذوہیب عمران شیخ ایڈووکیٹ
مدعی نے کہانی بدل کر چیک کا غلط استعمال کرتے ہوئے مقدمہ درج کروا دیا، ذوہیب عمران شیخ ایڈووکیٹ
ریکارڈ پر بھی ثبوت موجود ہیں کہ ملزم نے دوستوں میں صلح کی خاطر چیک دیا تھا، وکیل ملزم
مدعی مقدمہ کے وکیل کی ملزم کی عبوری ضمانت کی مخالفت
ریکارڈ کے مطابق مدعی اور ملزم ایک دوسرے کے دیرینہ دوست ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
اگرچہ متنازع خطیر رقم 60 لاکھ روپے ہے لیکن اس کا کوئی تحریری ثبوت موجود نہیں ہے، سپریم کورٹ
واضح ہے کہ مدعی اور ملزم کے درمیان کاروباری لین دین ہے جو سول نوعیت کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ
عبوری ضمانت کی سطح پر ثبوتوں کی گہرائی اور تفصیل میں نہیں جایا جا سکتا، سپریم کورٹ
ثبوتوں کی گہرائی اور تفصیل میں جانا ٹرائل کورٹ کا دائرہ اختیار ہے، سپریم کورٹ
ملزم کے قصوروار ہونے یا نہ ہونے کا معاملہ ٹرائل کے بعد ہی ممکن ہے، سپریم کورٹ
سپریم نے دلائل سننے اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی

08/05/2026

Address

Khairpur Daherki
65010

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 15:00 - 18:00
Wednesday 15:00 - 18:00
Thursday 15:00 - 18:00
Friday 15:00 - 18:00
Saturday 15:00 - 18:00

Telephone

+923333025933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawed Law Chamber Daharki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawed Law Chamber Daharki:

Share