Pride Group of Lawyers DBA Kasur

Pride Group of Lawyers DBA Kasur Lawyers

Strongly condemned brutal attack over ch Muhammad Islam Adv  and brothers We are with honourable Bar Members Ch Muhammad...
01/02/2026

Strongly condemned brutal attack over ch Muhammad Islam Adv and brothers
We are with honourable Bar Members
Ch Muhammad Islam Advocate & Adv Rizwan Rafî

الحمدللہ آزاد گروپ ✌️⚖️چوہدری احمد لطیف صدر بار قصور چوہدری شہاز علی خان سیکرٹری بار قصور چودھری رضوان اقبال کمبوہ جوائن...
10/01/2026

الحمدللہ آزاد گروپ ✌️⚖️
چوہدری احمد لطیف صدر بار قصور
چوہدری شہاز علی خان سیکرٹری بار قصور
چودھری رضوان اقبال کمبوہ جوائنٹ سیکرٹری

Winner In shah Allah ✌️⚖️
08/01/2026

Winner In shah Allah ✌️⚖️

آج بروز 31 دسمبر، ہیپی نیو ایئر کی رات، پرائیڈ گروپ آف لائرز کے تمام معزز ممبران نے پاکستان لا فرم چیمبر میں ایک شاندار ...
31/12/2025

آج بروز 31 دسمبر، ہیپی نیو ایئر کی رات، پرائیڈ گروپ آف لائرز کے تمام معزز ممبران نے پاکستان لا فرم چیمبر میں ایک شاندار اور یادگار بزم کا اہتمام کیا۔ اس اجتماع کا مقصد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور کے آئندہ الیکشن کے حوالے سے مشاورت اور پینل کے انتخاب پر غور کرنا تھا۔

اس موقع پر پرائیڈ گروپ آف لائرز کی جانب سے تمام معزز مہمانانِ گرامی کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ دیا گیا، بالخصوص ملک ریاض احمد خان صاحب، چوہدری احمد لطیف صاحب، شہباز علی خان صاحب اور ان کے تمام پینل کے اعزاز میں بہترین قسم کے باربی کیو کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ بون فائر اور قوالی کی محفل بھی سجائی گئی، جس سے محفل کا رنگ دوبالا ہو گیا۔

تمام شرکاء نے اس خوبصورت انتظام کو بے حد سراہا اور محفل سے بھرپور لطف اندوز ہوئے۔ بعد ازاں باہمی مشاورت اور ووٹنگ کے ذریعے اکثریت رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ الیکشن میں آزاد پینل (آزاد گروپ آف لائرز) کے مکمل پینل کی بھرپور حمایت کی جائے گی۔

آخر میں ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آزاد گروپ کے تمام امیدواران کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔
منجانب: پرائیڈ گروپ آف لائرز، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور

Quaid Day
25/12/2025

Quaid Day

پرائیڈ گروپ آف لائرز کا نیو ایئر 2026 میٹ اَپ 🎉باربی کیو، بون فائر اور سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ایک یادگار شام۔اللہ تعالی...
14/12/2025

پرائیڈ گروپ آف لائرز کا نیو ایئر 2026 میٹ اَپ 🎉
باربی کیو، بون فائر اور سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ ایک یادگار شام۔
اللہ تعالیٰ آنے والا سال ہم سب کے لیے خیر و برکت کا باعث بنائے۔ 🤲
پرائیڈ گروپ آف لائیرز کے تمام معزز ممبران شرکت کو یقینی بنائیں گے ۔

Coming Soon 🔜
14/12/2025

Coming Soon 🔜

14/11/2025

✨ پرائیڈ گروپ آف لائرز — عشائیہ کی جھلکیاں ✨

گزشتہ روز پرائیڈ گروپ آف لائرز کے زیرِ اہتمام ہونے والے عشائیے میں ہمارے معزز مہمان جناب فہد اکرم بھٹی صاحب
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، سابق صدر و سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور
نے خصوصی شرکت فرمائی۔

انہوں نے پرائیڈ گروپ آف لائرز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے مبارک باد دی اور نہایت قیمتی نصیحتوں سے نوازا، جو ہمارے لیے باعثِ حوصلہ اور سرمایۂ افتخار ہے۔

ہم اُن کی آمد اور احتراماً بخشی گئی محبت پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
پرائیڈ گروپ آف لائرز

آج پرائیڈ گروپ آف لائرز کی جانب سے سردار نبی احمد صاحب (ممبر پنجاب بار کونسل، قصور سیٹ) کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کی...
13/11/2025

آج پرائیڈ گروپ آف لائرز کی جانب سے سردار نبی احمد صاحب (ممبر پنجاب بار کونسل، قصور سیٹ) کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں معزز مہمانوں نے شرکت کر کے محفل کی رونق کو دوبالا کیا۔
جناب سردار نبی احمد صاحب (ممبر پنجاب بار کونسل)،
جناب فہد اکرم بھٹی صاحب (سابق صدر و جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور)،
جناب سہیل سرور بلوچ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ (سی ای او پاکستان ماڈل ہائی اسکول)،
اور ماہر قانون دان جناب مہر ندیم صاحب (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ)۔
پروگرام کی نقابت کے فرائض جناب عثمان حیدر بلوچ صاحب (ڈائریکٹر الانصار سکولز)نے فرمائے۔
جناب سردار نبی احمد صاحب نے پرائیڈ گروپ آف لائرز کی کمٹمنٹ، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور سرگرمیوں کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ گروپ کے تمام ممبران نے ہمیشہ اتحاد، دیانت اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھا ہے۔
مزید برآں، انہوں نے ان تمام ممبران کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں ووٹ دے کر اعتماد کا اظہار کیا۔

پرائیڈ گروپ آف لائرز اپنے تمام معزز مہمانوں کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے ہماری دعوت قبول فرمائی، محفل میں شرکت کر کے ہمیں عزت بخشی اور ہمارا مان بڑھایا۔

Address

District Courts Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pride Group of Lawyers DBA Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share