Fareeda Saleem Advocate

Fareeda Saleem Advocate Tax Lawyer | FBR Returns & Audit | Civil Litigation: Property, Contracts | Family Law: Khula, Child Custody | Delivering Professional Legal Solutions

It's LAW Aspirant ⚖️

31/08/2026

ٹیکس گوشواروں میں چھوٹی سی غلطی یا چھپائے گئے اثاثے آپ کو ایف بی آر کے بھاری جرمانوں میں پھنسا سکتے ہیں

Contact now: 03005288502
26/08/2026

Contact now: 03005288502

25/08/2026

تم وہ دن ضرور دیکھو گے جب تم سے بے پناہ محبت کرنے والا رب تمہیں اپنی بے مثال محبت کے رنگ دکھائے گا اور تمہیں راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر جو تم نے کیا ہے، وہ تمہارے لیے عظیم معجزے لے کر آئے گا، بس یقین رکھو اور اپنے رب پر بھروسہ کرو۔
ان شاءﷲﷻ
💖

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ کا غیرت کے نام پر قتل سے متعلق فیصلہ جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے غیرت کے نام پر ق...
25/08/2026

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید فرہاد علی شاہ کا غیرت کے نام پر قتل سے متعلق فیصلہ

جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے غیرت کے نام پر قتل کے مقدمہ میں راضی نامہ مسترد کردیا

جسٹس سید فرہاد علی شاہ ملزم محمد ناصر اور پرویز کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں


ملزمان پر اٹھارہ سالہ نجماں مائی کو غیرت کے ما۔پر فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام ہے


غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا جسٹس سید فرہاد علی شاہ نے قانونی نکتہ ہے کردیا


غیرت کے نام پر قتل ناقابلِ راضی نامہ جرم ہے، جسٹس سید فرہاد علی شاہ


قانون کسی شخص کو غیرت کے نام پر کسی کی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ


نہ ملکی قانون اور نہ مذہب نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کی اجازت دیتا ہے، جسٹس سید فرہاد علی شاہ


غیرت کے نام پر قتل آئین کے آرٹیکل نو میں دیے گئے حقِ زندگی اور آزادی کے منافی ہے، جسٹس سید فرہاد علی شاہ

25/08/2026

24/08/2026

⚠️ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ: 30 ستمبر 2026
​گاڑی، پلاٹ کی رجسٹری، بینک ٹرانزیکشنز، یا زیادہ بجلی کے بلوں پر اضافی کٹوتی سے بچیں! بروقت ریٹرن فائل نہ کرنے پر 25,000 روپے تک کا ATL سرچارج عائد ہو سکتا ہے۔
​آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر آج ہی اپنی ریٹرن فائل کروائیں۔
​💼 پروفیشنل اور درست فائلنگ کے لیے رابطہ کریں:

​⚖️ فریدہ سلیم ایڈووکیٹ
📞 03005288502

23/08/2026

فریدہ سلیم

Address

Kasur
Kasur

Telephone

+923005288502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareeda Saleem Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fareeda Saleem Advocate:

Shortcuts

Share

Category