KBA Lawyers

KBA Lawyers This page is for members of Karachi Bar Association

23/08/2026

Member of Managing Committee High Court Bar Association Sri Chand Rajput shared his views about Karachi Bar Association's strike.

22/08/2026

ایڈووکیٹ شکیل احمد شیخ کے بہیمانہ قتل کو کئی دن گزر چکے ہیں۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ پولیس کو 48 گھنٹوں کا وقت دیا گیا تھا کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے انہیں کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے، مگر افسوس کہ سندھ پولیس تاحال قاتلوں کی گرفتاری میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔

اسی صورتحال کے پیشِ نظر آج کراچی بار ایسوسی ایشن نے عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ہم وکلاء ریاست سے اپنا بنیادی حق، تحفظ اور انصاف چاہتے ہیں۔

ہم آئی جی سندھ اور سندھ پولیس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ شہید وکیل شکیل احمد شیخ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے، شفاف تحقیقات کی جائیں اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے۔

وکلاء کو تحفظ دو، قاتلوں کو گرفتار کرو۔
شکیل احمد شیخ کے خون کا انصاف کرو۔

Address

M.A Jinnah Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KBA Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share