Advocate Meenhal Junejo

Advocate Meenhal Junejo A lawyer with a briefcase can steal more than a thousand men with guns.

-Page Owner Meenhal Junejo
-Official Page √
-Page Created On 18th January 2015

"🏛️ Victory in the Courtroom! 🏛️Bail granted in Bail Application No. 2880 of 2024 for my clients Sohrab Ali and Mumtaz A...
24/09/2024

"🏛️ Victory in the Courtroom! 🏛️

Bail granted in Bail Application No. 2880 of 2024 for my clients Sohrab Ali and Mumtaz Ali. A significant win in our pursuit of justice! Honored to represent them as their advocate and proud of this positive outcome.
Junejo

08/03/2024

خواتین کا دن 2024 مبارک ہو! 🌸🌼🌺

خواتین ہمارے معاشرے کے ستون ہیں، ہمارے مقاصد کی چیمپئن، اور ہماری زندگی کی ہیرو ہیں۔ انہوں نے چیلنجوں اور مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے ہمیں لچک، ہمت اور ہمدردی کی طاقت دکھائی ہے۔ انہوں نے ہمیں اپنی کامیابیوں، اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور اپنے وژن سے متاثر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی محبت، اپنی دیکھ بھال اور اپنے تعاون سے ہماری زندگیوں کو بھرپور بنایا ہے۔ خواتین کے اس دن پر، آئیے ہم اپنی زندگی کی تمام حیرت انگیز خواتین کا احترام کریں اور ان کی تعریف کریں، اور آئیے ہم عہد کریں کہ انہیں ان کی مکمل صلاحیتوں تک پہنچنے کے لیے بااختیار بنائیں گے۔

08/03/2024

Happy Women’s Day 2024! 🌸🌼🌺

Women are the pillars of our society, the champions of our causes, and the heroes of our lives. They have shown us the power of resilience, courage, and compassion in the face of challenges and hardships. They have inspired us with their achievements, their creativity, and their vision. They have enriched our lives with their love, their care, and their support. On this Women’s Day, let us honor and appreciate all the amazing women in our lives, and let us pledge to empower them to reach their full potential.

03/01/2024

میری بیٹی خیبر پختونخوا میں کوئی پولیس آپ کو ہاتھ تک نہیں لگائےگی
‏یہ ہائی کورٹ خیبر پختونخوا کی ہے
‏یہ میری عدالت ہے
‏یہ میرا فیصلہ ہے
‏کسی نے ہاتھ تک لگایا تو میں جانو اور پولیس جانے

‏چیف جسٹس محمد ابراہیم خان کے ریمارکس

31/12/2023

"As the clock ticks into the new year, may your days be sprinkled with hope, your heart with love, and your path with exciting adventures. Wishing you a vibrant and fulfilling New Year!"
Regard@Advocate Meenhal junejo

Mr President ❤
16/12/2023

Mr President ❤

Please vote and support Jahanzeb Ali Mari
14/12/2023

Please vote and support Jahanzeb Ali Mari

14/12/2023

ہم 525 نئے ممبران کراچی بار کو ووٹر لسٹ سے نکالنے کی مذمت کرتے ہیں۔
Condemned 😡

❤️
05/05/2023

❤️

‏تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں‏⁧‫ ‬⁩
22/04/2023

‏تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
‏⁧‫ ‬⁩

‏ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔  یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے...
27/02/2023

‏ایشیاء کی سب سے بڑی "کوہ نور" ٹیکسٹائل کے بانی اور سہگل خاندان کی پہچان کی خستہ حال قبر ۔
یہ خستہ حال قبر اس شخص کی ہے جو ایشیا کی سب سے بڑی کوہ نور ٹیکسٹائل ملز کا مالک تھا۔
یہ بوسیدہ قبر اس شخص کی ہے جس کی دولت کا محتاط اندازہ 25 ہزار کروڑ روپے ہے۔
یہ ٹوٹی پھوٹی قبر اس شخص کی ہے جو 57 کمپنیوں کا مالک تھا ۔ یہ پریشان حال قبر اس شخص کی ہے
جس نے اپنی بیٹی ناز سہگل کی شادی جس شخص سے کروائی وہ بھی کھرپ پتی بن کر میاں منشا(مالک نشاط گروپ) بن گیا۔
یہ قبر حاجی یوسف سہگل کی ہے جو برصغیر کے مشہور کھرپ پتی خاندان سہگل خاندان کے سربراہ تھے۔
اس دنیا کی دولت اور طاقت کا انجام بس یہ ہے
یہ دنیا عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں ہے
اللہ پاک ہم سب کو آپنی آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔

الحمداللہ سندھ وکلاء کا تحفظ اور بہبود کا قانون مجریہ 2023 کا اجراء. جو کہ سندھ کے وکلاء کے معاشی اور فلاحی تحفظ کے متعل...
27/02/2023

الحمداللہ

سندھ وکلاء کا تحفظ اور بہبود کا قانون مجریہ 2023 کا اجراء. جو کہ سندھ کے وکلاء کے معاشی اور فلاحی تحفظ کے متعلق ہے۔

Congratulations to all legal fraternity of Sindh.

The Sindh Lawyers Welfare and Protection Act, 2023 has successfully been passed by the Sindh Assembly.✌✌✌❤❤

Address

Street Number 10 Defense Phase 5
Karachi

Telephone

+923450160660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Meenhal Junejo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advocate Meenhal Junejo:

Share