HELP Law Firm

HELP Law Firm HELP Law Firm, trusted for over two decades to deliver results and resolve complex legal challenges with confidence..!

مسلمان متوفی کے انتقال کے فوراً بعد اس کے ورثاء جائیداد کے مالک بن جاتے ہیں؛ سرکاری ریکارڈ میں نام کا اندراج لازمی نہیں ...
18/06/2026

مسلمان متوفی کے انتقال کے فوراً بعد اس کے ورثاء جائیداد کے مالک بن جاتے ہیں؛ سرکاری ریکارڈ میں نام کا اندراج لازمی نہیں ہے۔

Eid Ul Adha Mubarak..
27/05/2026

Eid Ul Adha Mubarak..

جب ملزم سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح ہو تو شناخت پریڈ کروانا لازمی نہیں ہوتاـ                      #بیان  #قانون          ...
20/05/2026

جب ملزم سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح ہو تو شناخت پریڈ کروانا لازمی نہیں ہوتاـ
#بیان #قانون
#حیدرآباد
#پولیس #انصاف #وکیل

نکاح کے بعد بیوی شرعی اور قانونی طور پر نان و نفقہ (خرچے) کا حقدار بن جاتی ہے۔ اس حق کے حصول کے لیے رخصتی کا ہونا لازمی ...
12/05/2026

نکاح کے بعد بیوی شرعی اور قانونی طور پر نان و نفقہ (خرچے) کا حقدار بن جاتی ہے۔ اس حق کے حصول کے لیے رخصتی کا ہونا لازمی تقاضا نہیں ہے۔

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی رو سے، تمام سرکاری محکمے اس امر کے پابند ہیں کہ وہ وضع کردہ پالیسی کے تحت ملازمین کی اپ گری...
08/05/2026

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی رو سے، تمام سرکاری محکمے اس امر کے پابند ہیں کہ وہ وضع کردہ پالیسی کے تحت ملازمین کی اپ گریڈیشن کے عمل کو شفافیت کے ساتھ یقینی بنائیں

قانونی نمائندہ (پاور آف اٹارنی ہولڈر) بھی ایف آئی آر درج کرانے کا مجاز قرار دیا گیا ہے۔ #آگاہی  #قانون  #قانوني         ...
27/04/2026

قانونی نمائندہ (پاور آف اٹارنی ہولڈر) بھی ایف آئی آر درج کرانے کا مجاز قرار دیا گیا ہے۔

#آگاہی #قانون #قانوني

نئی بھرتیوں کے لیے جاری ہونے والے ہر اشتہار میں معذور افراد کے لیے مقررہ نشستوں کا ذکر کرنا قانونی ضرورت ہے۔ اس کوٹے کی ...
22/04/2026

نئی بھرتیوں کے لیے جاری ہونے والے ہر اشتہار میں معذور افراد کے لیے مقررہ نشستوں کا ذکر کرنا قانونی ضرورت ہے۔ اس کوٹے کی عدم شمولیت متعلقہ بھرتی کے عمل کو غیر قانونی بنا دیتی ہے۔
#آگاہی #قانون #قانوني
#قانونی

خبردار! پنچایت یا جرگے کے ذریعے سزائیں سنانا 'دہشت گردی' کے زمرے میں آتا ہے۔ خود کو اور دوسروں کو اس سنگین جرم سے بچائیں...
17/04/2026

خبردار! پنچایت یا جرگے کے ذریعے سزائیں سنانا 'دہشت گردی' کے زمرے میں آتا ہے۔ خود کو اور دوسروں کو اس سنگین جرم سے بچائیں۔

#قانون #قانونی #آگاہی
#وکیل

اگر گواہان اور دیگر ثبوت جرم ثابت کر دیں، تو آلہِ قتل کی عدم موجودگی سزا کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ انصاف کا ترازو تمام...
12/04/2026

اگر گواہان اور دیگر ثبوت جرم ثابت کر دیں، تو آلہِ قتل کی عدم موجودگی سزا کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ انصاف کا ترازو تمام شواہد کو دیکھتا ہے۔
#آگاہی #قانون #قانوني #انصاف

Address

Suite No. 3/1, 3rd Floor, Abid Chambers, Shahrah-e-Liaqat
Karachi
74400

Telephone

+923336808668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HELP Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HELP Law Firm:

Share