Barrister Mian Shahbaz Ali - UKMS Legal

Barrister Mian Shahbaz Ali - UKMS Legal Specialized in Civil, Family, Property, and Criminal Law.

08/07/2026
08/07/2026

A mother's painful heart for her own blood

رشتوں کی چوکھٹ پہ ہم نے رشتے مرتے دیکھ لیا
کیا ہوتا ہے پیار محبت پرکھ کے ناطے دیکھ لیا

میرا خون مقابل میرے دشمن بن کے آ بیٹھا
میں نے سچ مچ اپنے خون کو رنگ بدلتے دیکھ لیا

تنہائی بھی میرا دامن تھام کے میرے ساتھ چلی
کتنے مشکل ہو جاتے ہیں میں نے رستے دیکھ لیا

ساری بات تو آ اٹکی ہے بس گھر کے بٹوارے تک
میں نے اپنوں کی آنکھوں میں خون اترتے دیکھا لیا

میں نے جن کو کوکھ میں پالا، دودھ پلایا، جاں واری
سانپ بنے ہیں ان کو میں نے جون بدلتے دیکھ لیا

میں تو خود میں ٹوٹ گئی اور بکھری کون سمیٹے گا
میں نے خود ہی اپنے ٹکڑے خود کو چنتے دیکھ لیا

میری گردن میں پھندہ تو دولت کی تقسیم کا ہے
رشتوں کے میزان میں، میں نے پیسہ تلتے دیکھ لیا

سکھ کے سارے خواب سہانے میرے اندر ٹوٹ گئے
میں نے جلتے گھر پر سب کو تیل الٹتے دیکھ لیا

Address

Land Mark Plaza, 5th Floor, 509 II Chundigar Road
Karachi
74200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Barrister Mian Shahbaz Ali - UKMS Legal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Barrister Mian Shahbaz Ali - UKMS Legal:

Shortcuts

Share