MMK Advocates & Solicitors

MMK Advocates & Solicitors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MMK Advocates & Solicitors, Lawyer & Law Firm, Suit No. 3/1, 3rd Floor, Abid Chambers, Shahrah-e-Liaqat, Karachi.

MMK Advocates & Solicitors is a dynamic and client-focused law firm dedicated to delivering exceptional legal services for over a decade, with professionalism, integrity, and effective legal representation.

قرض کی وصولی کے لیے اب کسی کا شناختی کارڈ (CNIC) بلاک کرنا قانونی طور پر غلط قرار۔ #قانونی  #قانون  #پاکستان            ...
25/02/2026

قرض کی وصولی کے لیے اب کسی کا شناختی کارڈ (CNIC) بلاک کرنا قانونی طور پر غلط قرار۔

#قانونی #قانون #پاکستان

اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔
21/02/2026

اے میرے رب! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔

ہر ملزم کو جرم ثابت ہونے تک معصوم سمجھا جاتا ہے۔ #قانونی  #عدالت    #عدلیہ  #پولیس  #قانون  #ملزم                       ...
13/02/2026

ہر ملزم کو جرم ثابت ہونے تک
معصوم سمجھا جاتا ہے۔
#قانونی #عدالت
#عدلیہ #پولیس #قانون #ملزم

ایف آئی آر جرم کا فیصلہ نہیںبلکہ قانون کو حرکت میں لا کرشواہد محفوظ کرنے کا ذریعہ ہے۔ #عدالت  #عدلیہ  #قانونی  #انصاف  #...
08/02/2026

ایف آئی آر جرم کا فیصلہ نہیں
بلکہ قانون کو حرکت میں لا کر
شواہد محفوظ کرنے کا ذریعہ ہے۔
#عدالت #عدلیہ #قانونی
#انصاف #عدل
#پولیس
#قانون

معطلی کے دوران بھی سول سرونٹ تنخواہ اور الاؤنسز کا حقدار ہے۔   #قانون  #قانوني  #عدلیہ #کراچی  #لاہور  #اسلام‌آباد  #پش...
04/02/2026

معطلی کے دوران بھی سول سرونٹ تنخواہ اور الاؤنسز کا حقدار ہے۔
#قانون #قانوني #عدلیہ
#کراچی #لاہور #اسلام‌آباد #پشاور

شواہد کی تعداد نہیں، معیار اہم ہے۔ ایک قابل اعتماد گواہ سزا دینے کے لیئے کافی ہے۔      #قانوني  #قانون  #عدالت  #عدلیہ  ...
01/02/2026

شواہد کی تعداد نہیں، معیار اہم ہے۔ ایک قابل اعتماد گواہ سزا دینے کے لیئے کافی ہے۔
#قانوني #قانون #عدالت #عدلیہ #لاہور #کراچی #وکیل

ملزم کے مقدمہ سے ڈسچارج ہو جانے کے بعد بھی، پولیس کو دوبارہ تفتیش کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ #عدالت  #عدلیہ  #قانُون  #قانو...
20/01/2026

ملزم کے مقدمہ سے ڈسچارج ہو جانے کے بعد بھی، پولیس کو دوبارہ تفتیش کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

#عدالت #عدلیہ #قانُون #قانونی #قانون #وفاق
#پاکستان

جس اتھارٹی نے آرڈر پاس کیا، وہ اس میں تبدیلی یا منسوخی کا اختیار بھی رکھتی ہے.      #پاکستان                            ...
08/01/2026

جس اتھارٹی نے آرڈر پاس کیا، وہ اس میں تبدیلی یا منسوخی کا اختیار بھی رکھتی ہے. #پاکستان

Family Courts Responsibility..!
05/12/2025

Family Courts Responsibility..!

باتوں سے نہیں، ثبوت سے فیصلہ ہوتا ہے، کرایہ کی ادائیگی ثابت کرنا کرایہ دار کی ذمہ داری ہے۔
02/12/2025

باتوں سے نہیں، ثبوت سے فیصلہ ہوتا ہے، کرایہ کی ادائیگی ثابت کرنا کرایہ دار کی ذمہ داری ہے۔

Address

Suit No. 3/1, 3rd Floor, Abid Chambers, Shahrah-e-Liaqat
Karachi
74700

Telephone

+923336808668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MMK Advocates & Solicitors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MMK Advocates & Solicitors:

Share