17/05/2026
🌙 چاندِ ذوالحج مبارک 🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے
رحمت، برکت، کامیابی اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ 🤲✨
دعا ہے کہ یہ مقدس ایام
ہم سب کے لیے خیر و برکت اور
رزق میں اضافہ کا سبب بنیں۔
آپ کو اور آپ کے پیاروں کو
ذوالحج کا چاند بہت مبارک ہو۔ 🌙
— Abdul Mannan Memon
Corporate & Tax Advisor
📞 0305-3310630
📞 0334-2513871