پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین شمس خان اکاخیل

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین شمس خان اکاخیل

پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین شمس خان اکاخیل پاکستان پیپلز پارٹی

لالا تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہپی ایس 97 صدر چیئرمین سہر اب گوٹھ ٹاؤن لالہ عبدالرحیم کو 78 ویں جشن ازادی کے موقع پر عظی...
10/08/2025

لالا تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

پی ایس 97 صدر چیئرمین سہر اب گوٹھ ٹاؤن لالہ عبدالرحیم کو 78 ویں جشن ازادی کے موقع پر عظیم الشان پروگرام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

اپ کی وطن عزیز سے محبت دیکھ کر ملک دشمن عناصروں کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی جنہوں نے ملک مخالف نعرے لگائے

گھر ائے ہوئے مہمان پاکستان کے مشہور و معروف کامیڈین اور گلو کاروں پر حملہ کیا انہیں زدوکوب کیا

گلوکار شاہ فاروق کی گاڑی پر حملہ کیا ان کی گاڑی کےشیشے توڑے گئے

ہماری مائیں بہنیں بیٹیوں کے ساتھ بدتمیزی کی خاردار تاریں پھلانگ کر ان پر حملہ کیا اپ نے اپنی جان پر کھیل کر ان سب کی عزتوں کی حفاظت کی

ہم اپ کے بے حد مشکور ہیں اپ نے اپنے وطن عزیز اپنے مہمانوں اور اپنی مائیں بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کی حفاظت کی اور ان کی ڈھال بنے رہے

ان شاءاللہ، یہ جذبۂ حب الوطنی اور اتحاد ہمیشہ اسی شان کے ساتھ قائم رہے گا،

اور پاکستان کا پرچم ہمیشہ بلند و بالا رہے گا 💚🤍

پاکستان پائندہ باد! پاکستان زندہ باد!

مُنافِقوں اور شرپسندوں کا پِچواڑہ شریف لال کرنے کے بعد لالا رحیم خوُشگوار مُوڈ میں۔🤜🏻

دبنگ ٹاوُن چیئرمین لالا عبدالرحیم کو سب سے بڑا معرکۀحق پروگرام کرنے پر سلام۔۔۔شکریہ باشعوُرعوام ۔۔۔
09/08/2025

دبنگ ٹاوُن چیئرمین لالا عبدالرحیم کو سب سے بڑا معرکۀحق پروگرام کرنے پر سلام۔۔۔
شکریہ باشعوُرعوام ۔۔۔

04/05/2025

گزشتہ ہفتہ کو پنجاب کیلئے روانہ ہونے والہ سہراب گوٹھ مچھر کالونی کے رہائشی پشتو زبان سے تعلق رکھنے والا محمد عبداللہ خلجی سلیمان خیل کو سندھ اور پنجاب کی باڈر سے کچی کی ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے بس سے اتار کر اغوا کر لیا اب محمد عبداللہ خلجی سلیمان خیل کی وڈیو بنا کر
ڈاکو ایک کروڑ کی تاوان مانگ رہا ہے
محمد عبداللہ خلجی سلیمان خیل ایک غریب آدمی ہے میرے حکومت سیندھ وزیر اعلی سیندھ ائی جی سیندھ سے اپیل ہے کہ اغوا کارو کے خلاف کاروائی کرے تمام پشتون قوم سے اپیل ہے کی محمد عبداللہ کیلئے آواز بلند کریں

معصوم پشتونوں کو بسوں سے اتار کر اغوا کرلیا جوکہ قابل مذمت ہے

جنم دن ﻣﺒﺎﺭﮎ بھائی جان 💌🌻آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ اللہ آپکو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے، قلبی سکون را...
31/12/2024

جنم دن ﻣﺒﺎﺭﮎ بھائی جان 💌🌻

آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ اللہ آپکو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے، قلبی سکون راحت اور پائیدار خوشیوں کے لاکھوں کروڑوں لمحات آپکی زندگی میں رقص کرتے رہیں...

آمین ♡

جنم دن کی ڈھیروں مبارکیں __ 🎂🎀

26/12/2024

لاڑکانہ جانے والے تمام قافلوں کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
♥️🇱🇾🤲🏻🇱🇾♥️

بدل رہا ہے سہراب گوٹھ ٹاؤن ماڈل بن رہا ہے سہراب گوٹھ ٹاؤن چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی انتھک محنت جدوجہد سے...
26/11/2024

بدل رہا ہے سہراب گوٹھ ٹاؤن
ماڈل بن رہا ہے سہراب گوٹھ ٹاؤن

چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی انتھک محنت جدوجہد سے سہراب گوٹھ ٹاؤن کے چوراہوں، شاہراہوں اور گلیوں تک میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ویزن کے مطابق انشاءاللہ مرحلہ وار سہراب گوٹھ ٹاؤن کے عوام کے ہر بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لئے ہر وقت پر عزم ہیں۔ اور اس کے لئے سہراب گوٹھ ٹاؤن کا ہر ایک بلدیاتی نمائندہ اور پیپلز پارٹی کا ایک ایک کارکن کی جدوجہد میں جاری ہے۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم

الحمدللہ سہراب گوٹھ ٹاؤن میں عوام کی تزین و آرائش کے لئے جاری ہر ترقیاتی منصوبے کی نگرانی خود کررہے ہیں۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم

Pakistan Peoples Party - PPP
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Faryal Talpur
Sindh Government
Sindh Chief Minister House
Waqar Mehdi
Times of Karachi
#پاکستان #پیپلزپارٹی #زندہ #باد

چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کا سہراب گوٹھ ٹاؤن میں وزیر بروہی چوک  تا ایوب گوٹھ تک بننے والے گرین بیلٹ کا دور...
23/11/2024

چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کا سہراب گوٹھ ٹاؤن میں وزیر بروہی چوک تا ایوب گوٹھ تک بننے والے گرین بیلٹ کا دورہ۔

اس موقع پر افسران بالا سہراب گوٹھ ٹاؤن، فوکل پرسن چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن ندیم چانڈیو ،جنرل کونسلر یوسی 4 عزیز اللہ ڈھائنی، جنرل کونسلر یوسی 4 حبیب اللہ خاصخیلی

اہلیان سہراب گوٹھ ٹاؤن کے بہتر سے بہتر مستقبل کے لئے جدید طرز پر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہیں۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے عوامی خدمت کے ویزن کے مطابق عوام کے لئے بہترین سے بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔
چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم

Pakistan Peoples Party - PPP

چئیرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کی جانب سے پولیس سے متعلق مختلف عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے درج ذیل افراد پر...
03/10/2024

چئیرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سہراب گوٹھ کی جانب سے پولیس سے متعلق مختلف عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے درج ذیل افراد پر مشتمل ایک کمیٹی کااعلان کیاہے ۔ سہراب گواٹھ میں عوام کوتھانہ سےجو بھی مشکلات ہویہ شکایات ہواپ شمس خان اکاخیل سے رابط کرسکتے ہو انشاءاللہ اپ کامسلہ اسانی سے حل کرےگا 03132960410

اِنّالِالِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ہمارے دل عزیز  ممبر سندھ کونسل پی ایس 97 بشیر بروہی کا رضائے الٰہی سے انتقال ...
22/09/2024

اِنّالِالِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ہمارے دل عزیز ممبر سندھ کونسل پی ایس 97 بشیر بروہی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔
دعا ہے کے اللہ پاک اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

12/8/24 ( شکریہ  پیپلزپارٹی )سہراب گوٹھ ٹاون چیئرمین Lala Raheem اور ٹاون لیبر کونسلر Raheem Sario  کی ہدایت  پر سہراب گ...
12/08/2024

12/8/24
( شکریہ پیپلزپارٹی )سہراب گوٹھ ٹاون چیئرمین Lala Raheem اور ٹاون لیبر کونسلر Raheem Sario کی ہدایت پر سہراب گوٹھ ٹاون یو سی 2. جمالی گوٹھ کا سیوریج کا درینہ مسلے پر یوسی2 ٹیکٹ ہولڈر چیئرمین Shams Akakhail عوام کی مسائل سونی اور کام بھی جاری کردیا انشاءاللہ یہ مسئلہ جلد سے جلد حل کردیا جائے گا
جیالا Sherkhan Mehsood Sindh Dharti
شکریہ پیپلزپارٹی

حکومت سندھ کا شہر قائد کے ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کیلئے بڑا اقدام، تمام بس ٹرمینلز کو شہر سے باہر منتق...
08/08/2024

حکومت سندھ کا شہر قائد کے ٹریفک کے نظام کو مزید بہتر اور مؤثر بنانے کیلئے بڑا اقدام، تمام بس ٹرمینلز کو شہر سے باہر منتقل کرنے اور عوام کو ان بس ٹرمینلز تک پہنچانے کیلئے مفت شٹل سروس کا آغاز
#پاکــــــــــــــــــستان #پیپلزپارٹی

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923482082072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان پیپلز پارٹی وائس چیئرمین شمس خان اکاخیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category