25/10/2025
(رپورٹ عابد علی رند)
سرجانی ٹاؤن، خدا کی بستی اور لیاری میں غریب عوام کو چونا لگانے والے اب سرکاری ریڈار پر۔
6000 اور 12000 پر پلاٹ دینے والوں کو سندھ حکومت نے اپنے پاس بلا لیا۔
زمینوں کے کاغذات طلب۔
سندھ حکومت نے الحمزہ اسٹیٹ، بلیسنگ مارکیٹنگ اور الفتح مارکیٹنگ کو نوٹس کے ذریعے زمین کے کاغذات طلب کیے۔
اگر زمین کے کاغذات نہیں دیے گئے تو سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
Gulshan Muhammed Hussain Goth