WIL Forum

WIL Forum WIL is a forum where women Lawyers shall be enabled to become aware of land laws and Islamic laws.

19/02/2026
ول فورم نے اپنی روایت کے مطابق  16 فروری 2026جووینائل جیل میں  قیدی بچوں کے لیے استقبال رمضان کا اہتمام کیا جس میں ایڈوک...
18/02/2026

ول فورم نے اپنی روایت کے مطابق 16 فروری 2026جووینائل جیل میں قیدی بچوں کے لیے استقبال رمضان کا اہتمام کیا جس میں ایڈوکیٹ عائشہ شوکت نے رمضان کی فرضیت اور اہمیت کو قرآن کے زریعے بچوں کو سمجھایا ۔ ایڈوکیٹ دردانہ تنویر نے بچوں کے لیے ایک کوئز کا پروگرام رکھا جس کے ذریعے بچوں کو بنیادی معلومات دینے کی غرض سے سوالات کیے جواب دینے والے بچوں کو بسکٹس دیے گئے ۔اس کے بعد ول فورم کے کمپیوٹر سینٹر کے طلباء کو کمپیوٹر کورس مکمل کرنے پر ایس پی خلیل الرحمن صاحب اور چئیر پرسن روبینہ جتوئی کے ہاتھ سے کامیاب طلباء کو سرٹیفکیٹ دیے گئے ۔ ایس پی صاحب نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں رمضان کی فرضیت اور اہمیت بتائی ۔ چئیر پرسن روبینہ جتوئی نے بچوں کو ول فورم کی کاوشوں سے آگاہ کیا اور انہیں کمپیوٹر کورس میں زیادہ سے زیادہ شرکت کے لیے ابھارا۔تقریب کا اختتام دعا پر کیا گیا اس کے شرکا میں پھل تقسیم کیے گئے

ول فورم کی جانب سے تمام  اہل ایمان کو
18/02/2026

ول فورم کی جانب سے تمام اہل ایمان کو

ہر سال کی طرح اس سال بھی ول فورم نے خواتین جیل  میں استقبال رمضان کے پروگرام کا اہتمام کیا ایڈوکیٹ عائشہ شوکت نے رمضان ک...
18/02/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی ول فورم نے خواتین جیل میں استقبال رمضان کے پروگرام کا اہتمام کیا ایڈوکیٹ عائشہ شوکت نے رمضان کی فضیلت اور اہمیت اجاگر کی ۔ ڈی آئی جی محترمہ شیبا شاہ نے ول فورم کی کاوشوں کو سراہا اور پروگرام کی افادیت کو واضح کیا ول فورم کی چیر پرسن روبینہ جتوئی نے شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور طلعت یاسمین نے دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام کیا ، اس موقعے پر خواہشمند خواتین کو ترجمے والا قرآن دیا گیا۔ محترمہ ڈی آئی جی صاحبہ کوان کی ترقی کو سراہتے ہوئے قرآن کا تحفہ دیا گیا۔ ول فورم کی ٹیم نے خواتین شرکاء میں پھل تقسیم کیے

09/02/2026
نیو لیڈیز بار روم سٹی کورٹ کراچی  میں محفل استقبال رمضان  4 فروری2026 بروز بدھ
05/02/2026

نیو لیڈیز بار روم سٹی کورٹ کراچی میں محفل استقبال رمضان 4 فروری2026 بروز بدھ

ول فورم کی جانب سے استقبال رمضان کے پروگرام میں ہائی کورٹ کی منتخب  خواتین ممبر مینیجنگ کمیٹی محترمہ ناصرہ بانو گروہی صا...
05/02/2026

ول فورم کی جانب سے استقبال رمضان کے پروگرام میں ہائی کورٹ کی منتخب خواتین ممبر مینیجنگ کمیٹی محترمہ ناصرہ بانو گروہی صاحبہ اور محترمہ رخسانہ عمر صاحبہ کو قرآن پاک اور کتب کا تحفہ پیش کیا

05/02/2026
3 فروری 2026 کو ول فورم  کے تحت استقبال رمضان ہائی کورٹ لیڈیز بار روم  میں منعقد ہوا جس میں مدرسہ  موٹیویشنل اسپیکر  محت...
05/02/2026

3 فروری 2026 کو ول فورم کے تحت استقبال رمضان ہائی کورٹ لیڈیز بار روم میں منعقد ہوا جس میں مدرسہ موٹیویشنل اسپیکر محترمہ کوثر مسعود صاحبہ نے بہترین انداز میں سمجھایا کہ روزہ زندگی کی بہترین ٹریننگ کیسے کرتا ہے

31/01/2026
31/01/2026

Address

Room No. 7 First Floor Essajee Ibrahim Jee Building M. A. Jinnah Road Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923122133119

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WIL Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WIL Forum:

Share