Prince Murtaza Bhutto

Prince Murtaza Bhutto Pakistan Patriotic Youth Worker

Chairman Dr Fahim Abro

04/08/2024

بک جو ڪوئي رنگ نسل ناهي هوندو،
بیمارئ جي ڪائي قوم ناهي هوندي،
بي بسئ جي ڪائي ثقافت ناهي هوندي،
#غربت جو ڪوئي مذهب ناهي هوندو۔۔!!😭

27/06/2024

Happy 🌧🌧🌧🌧🌧 Rain Karachi

Today I met my childhood friend Afzal after a long time in a pleasant mood, very happy to see each other todayAfzal Mang...
05/06/2024

Today I met my childhood friend Afzal after a long time in a pleasant mood, very happy to see each other today

Afzal Mangrio

گلگت بلتستان کی تمام سرکاری گاڑیوں پر لکھا گیا ھے کہ "یہ گاڑی ٹیس گزاروں کی ملکیت ھے-"یہ گلگت بلتستان کی گاڑیوں پر لکھا ...
24/05/2024

گلگت بلتستان کی تمام سرکاری گاڑیوں پر لکھا گیا ھے کہ
"یہ گاڑی ٹیس گزاروں کی ملکیت ھے-"
یہ گلگت بلتستان کی گاڑیوں پر لکھا جاسکتا ھے تو ملک کے باقی صوبوں اور اسلام آباد میں کیوں نہیں لکھا جا سکتا۔
عوامی ٹیکسوں سے ملنے والی سرکاری مراعات پر ذاتی اجارہ داری صرف اسی صورت میں بند ھو سکتی ھے جب عوام جاگ رہی ھو۔



یہ ہیں شیر کریم خان، انھوں نے امریکی دہشتگرد اسرائیلی وزیر اعظم  نیتن یاہو کے arrest warrants نکال کر پوری دنیا کو حیرت ...
17/05/2024

یہ ہیں شیر کریم خان، انھوں نے امریکی دہشتگرد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے arrest warrants نکال کر پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ امریکہ اور اس کے تمام حماتئ اس وقت اس عظیم مجاہد کے خلاف صف بندی کر چکے ہیں۔ یہ صاحب اس وقت بین الاقوامی کریمینل کورٹ کے سربراہ ہیں۔ ھمیں ان کی حمایت کرنی چاہیے۔ اپنے سٹیٹس پر انکو پروموٹ کرنا چاہیے اور معصوم فلسطینیوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرنا چاہیے۔ یہ ھم پاکستانیوں کیلئے فخر کا مقام ھے۔ ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے شہر مردانِ سے ھیں اور امریکہ کی شہریت رکھتے ہیں۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یارب العالمین





دستبرداریاس جہاں کی تخلیق سے لے کر فنا ہونے تک یہ المیہ رہا ہے کہ انسان نے ہر اس چیز کو اپنی ملکیت سمجھا جس سے وہ تعلق ر...
21/03/2024

دستبرداری

اس جہاں کی تخلیق سے لے کر فنا ہونے تک یہ المیہ رہا ہے کہ انسان نے ہر اس چیز کو اپنی ملکیت سمجھا جس سے وہ تعلق رکھتا ہے۔ اور یہی سوچ اکثریت کی بے سکونی کا باعث ہے۔ مگر جب جب کسی وجود نے دستبرداری کا رویہ اپنایا، روح و اجسام میں سکون اترتا گیا۔ اس دنیا میں چیزوں اور انسانوں کو دل سے لگانا اور ان پہ بے جا اختیار جمانے کی کوشش نے انسانوں کو ظالم و مظلوم جیسے لفظوں سے متعارف کرایا۔ جب انسان سمجھنے لگ جائے کہ اس کے مطابق اس دنیا پر اسکی ملکیت نہیں ہو سکتی اور وہ دستبردار ہو جائے تو ذہن و دل کس طرح سکون پاتے ہیں، تو انسان خود حیران رہ جائے۔

منور علی بھٹو

17/03/2024

ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے.

تنخواہ چار سال پرانی والی،
مکان کا کرایہ تقریباً دوگنا

اسکول فیسسں 80 فیصد زیادہ
1000 والی کاپیاں کتابیں 5500 روپے،
300 والا گیس بل 4500 روپے،
2000 والا بجلی بل 15000 روپیے،
800 والا آٹا 2200روپے،
150 والا گھی 600 روپے،
6 والی روٹی 25 روپے،
10 والا نان 30
اور
50 والی چنے کی پلیٹ 150 روپے،
2200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب رم 6000 روپے،
150 والا پٹرول 300 روپے لیٹر،
20 والا چنگچی کرایہ 50 روپے،،
1500 والی شلوار قمیض 3000 روپے،
ڈاکٹروں کی فیس 2500 اور 3000 روپے،
150 والی دوا 600 روپے،
یہ سب ہوگا تو سفید پوش 25. 30 ہزار کمانے والا کیا کریگا کہاں جائےگا؟

غریب کے پاس خود کشی یا جرم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، مکمل تباہی یقینی لگنے لگی ہے۔ یقین جانیے ملک کا کم از کم 60 % سفید پوش طبقہ ڈیفالٹ کر چکا ہے۔

*صدقہ زکوۃ راشن وغیرہ، جھگیوں میں بیٹھے نشئی اور جرائم پیشہ ٹبروں کو نہیں بلکہ پردہ داری کے ساتھ سفید پوشوں کے گھروں میں پہنچائیں .*

اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲

Maryam Nawaz Sharif

Bilawal Bhutto Zardari

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آج مثال قائم کردی.جرنیلوں کی وفادار بیورو کریسی کو پہلی شکستجسٹس بابر ستار نے ش...
01/03/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آج مثال قائم کردی.
جرنیلوں کی وفادار بیورو کریسی کو پہلی شکست

جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی تهری ایم پی او کے تحت بار بار گرفتار کرنے والے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن, ایس ایس پی آپریشنز اور ایس ایچ او کو مجرم قرار دے دیا

ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کو 6 ماہ قید 1 لاکھ جرمانہ عائد

ایس پی آپریشنز کو 2 ماہ قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد

ایس ایچ او کو 2 ماہ قید اور 1 لاکھ جرمانہ عائد

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں کو سزا ملی ہے 🔥 جسٹس بابر ستار نے تاریخ رقم کردی ہے

‏مریم نواز کے سخت نوٹس کے بعد ٹیکسلا میں جس عورت کو پولیس والے نے تھپڑ مارا اسی مظلوم عورت کیخلاف جیب میں ہاتھ مار کے پی...
27/02/2024

‏مریم نواز کے سخت نوٹس کے بعد
ٹیکسلا میں جس عورت کو پولیس والے نے تھپڑ مارا اسی مظلوم عورت کیخلاف جیب میں ہاتھ مار کے پیسے نکالنے کا مقدمہ درج ہو گیا ۔یہ ہوتا ہے پنجاب سی ایم کا نوٹس یہ ہوتی ہے پہلے دن پنجاب کی کارکردگی

Maryam Nawaz Sharif

بیرونی دنیا سے عمران خان کے حق میں پہلی بڑی آواز کینیڈا کے ہاؤس آف کامن میں عمران خان کے حق میں قرارداد منظورKhan is Alw...
10/01/2024

بیرونی دنیا سے عمران خان کے حق میں پہلی بڑی آواز

کینیڈا کے ہاؤس آف کامن میں عمران خان کے حق میں قرارداد منظور
Khan is Always Khan

Imran Khan

‏مجھے سزا دی جا رہی ہے کہ میں نے طاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی۔ عمران خانImran Khan
10/01/2024

‏مجھے سزا دی جا رہی ہے کہ میں نے طاقتور کو قانون کے تابع کرنے کی کوشش کی۔ عمران خان

Imran Khan

‏‎  سالا میں تو سانپ بن گیا سانپ بنکے کیسا ٹون گیایہ سوٹ میرا دیکھو، یہ بوٹ میرا دیکھوجیسے گورا کوئی لنڈن کا۔۔۔
08/01/2024

‏‎
سالا میں تو سانپ بن گیا
سانپ بنکے کیسا ٹون گیا
یہ سوٹ میرا دیکھو،
یہ بوٹ میرا دیکھو
جیسے گورا کوئی لنڈن کا۔۔۔

Address

Karachi

Telephone

+923463355583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince Murtaza Bhutto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prince Murtaza Bhutto:

Share

Category