Rajput Law Associates

Rajput Law Associates Justice for all

22/08/2024

تمیز کے دائرے میں کسی کو سبق سکھانا اسے کہتے ہیں🤣🤣👏
منقول

20/08/2024
20/08/2024

نبیﷺ کا فرمان



23/06/2024

غربت خدا کی طرف سے عذاب یا امتحان نہیں معاشرتی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کا نتیجہ ہے۔۔۔۔!!!!!!

23/06/2024

Today the best photo ❤️🙏

09/06/2024

معذرت کے ساتھ
کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جا سکتے ہیں۔؟
معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟
شادی بیاہ کی کسی تقریب میں جا سکتے ہیں ؟ اگر نہیں تو.........
اپنے رب اپنے خالق و مالک کے حضور پیش ہوتے وقت کس
دھڑلے سے یہ پلاسٹک کی بنی ٹوپی پہنتے ہیں؟

یاد رکھیں*
نماز کا پروٹوکول یہ ہے کہ نمازی حضرات عمده صاف ستھرا اور معیاری لباس اور معیاری ٹوپی پہن کر الله کے گھر ..... (مسجد) میں داخل ہوں

Address

City Courts
Karachi
71000

Telephone

03002278531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajput Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share