ᴠɪʀᴋ ʟᴀᴡ ᴀꜱꜱᴏᴄɪᴀᴛᴇꜱ

ᴠɪʀᴋ ʟᴀᴡ ᴀꜱꜱᴏᴄɪᴀᴛᴇꜱ Criminal, Civil, Family, Property & Corporate Law | Legal Research | Court Representation | Advocate High Court | Book Your Consultation Today.

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو✨🌙🌹
26/08/2026

عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو✨🌙🌹

جمعہ مبارک 🌙اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقےہمیں ایمان، تقویٰ اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے،ہماری دعاؤں کو شرفِ قبول...
14/08/2026

جمعہ مبارک 🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے
ہمیں ایمان، تقویٰ اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے،
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے،
اور ہمارے گھروں میں امن، سکون اور برکت عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

Aamir Jamil Virk
Advocate Supreme Court

جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰تمام ہم وطنوں اور وکلا برادری کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔آئین و قانون کی پاسداری اور ایک...
13/08/2026

جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
تمام ہم وطنوں اور وکلا برادری کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔

آئین و قانون کی پاسداری اور ایک مضبوط، باوقار پاکستان کی تعمیر میں وکلا کا کردار ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔

ایک قوم • ایک وژن • ایک پاکستان

عامر جمیل ورک

ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان

جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰✨ہمارے سینئر، استاد اور رہنما کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ قانون کی حکمرانی اور انصاف کی ...
13/08/2026

جشنِ آزادیِ پاکستان مبارک! 🇵🇰✨

ہمارے سینئر، استاد اور رہنما کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ قانون کی حکمرانی اور انصاف کی فرادانی کے لیے آپ کی خدمات ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے اور آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین!

Aamir Jamil VirkCandidate for Member Executive Committee(Sindh Seat)Supreme Court Bar Association Elections 2026–2027📞 0...
11/08/2026

Aamir Jamil Virk
Candidate for Member Executive Committee
(Sindh Seat)
Supreme Court Bar Association Elections 2026–2027

📞 0300-2468631

کچھ سفر منزل تک نہیں، دل تک پہنچتے ہیں🤍 اللہ کے گھر کی حاضری ایسی نعمت ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ کعبہ کو پہل...
10/08/2026

کچھ سفر منزل تک نہیں، دل تک پہنچتے ہیں🤍

اللہ کے گھر کی حاضری ایسی نعمت ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کا احساس، طواف کی کیفیت، لبیک کی صدائیں اور مدینے کی فضا… یہ سب دل میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتا ہے۔

یا اللہ! جس طرح تو نے اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائی، اسی طرح ہمارے گناہوں کو معاف فرما، دعاؤں کو قبول فرما اور دوبارہ بار بار اپنے گھر اور اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻

الحمدللہ علیٰ کل حال ❤️

#عمرہ #الحمدللہ

⚖️ درخواست برائے ووٹ و تعاونمحترم اراکین سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان،میں، عامر جمیل ورک، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی (سند...
05/08/2026

⚖️ درخواست برائے ووٹ و تعاون

محترم اراکین سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان،

میں، عامر جمیل ورک، ممبر ایگزیکٹو کمیٹی (سندھ نشست) برائے SCBAP Elections 2026–2027، آپ کی خدمت، اعتماد اور قیمتی ووٹ کا امیدوار ہوں۔

میرا عزم ہے کہ وکلاء برادری کے حقوق کے تحفظ، پیشہ ورانہ وقار، عدالتی نظام کی بہتری اور بار کے اجتماعی مفادات کے لیے دیانت داری، شفافیت اور بھرپور ذمہ داری کے ساتھ کام کروں۔

آپ کا اعتماد اور تعاون میری طاقت ہے، آئیے مل کر ایک مضبوط، باوقار اور فعال سپریم کورٹ بار کی تعمیر کریں۔

آپ کا ایک ووٹ، مثبت تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے۔

برائے رابطہ:
📞 0300-2468631

Aamir Jamil Virk
Candidate for Member Executive Committee
(Sindh Seat)
Supreme Court Bar Association Elections 2026–2027

قانون کی بالادستی، وکلاء کا وقار، اور انصاف کا فروغ، یہی ہمارا عزم ہے۔

⚖️ آپ کے اعتماد اور حمایت کا طلبگارقانون کی بالادستی، وکلا برادری کے وقار اور انصاف کی مضبوط روایت کے لیے آپ کی قیمتی وو...
04/08/2026

⚖️ آپ کے اعتماد اور حمایت کا طلبگار

قانون کی بالادستی، وکلا برادری کے وقار اور انصاف کی مضبوط روایت کے لیے آپ کی قیمتی ووٹ انتہائی اہم ہے۔

عامر جمیل ورک
ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026–2027 میں آپ کی حمایت اور ووٹ کے امیدوار ہیں۔

آئیے، دیانتداری، قابلیت، پیشہ ورانہ وقار اور وکلاء برادری کے اجتماعی مفاد کے لیے ایک مضبوط اور مثبت قیادت کا انتخاب کریں۔

آپ کا ایک ووٹ، بار کے بہتر مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔

📞 رابطہ: 2468631-0300

قانون کی بالادستی، ملک کی ترقی

برادرانِ وکالت ایک ساتھ، ایک مقصد ⚖️
03/08/2026

برادرانِ وکالت ایک ساتھ، ایک مقصد ⚖️

قانون کی دنیا میں بہترین رہنمائی ایک عظیم استاد کا طرۂ امتیاز ہوتی ہے۔سینئر ایڈوکیٹ شکیل احمد ورک صاحب، جن کی پیشہ ورانہ...
29/07/2026

قانون کی دنیا میں بہترین رہنمائی ایک عظیم استاد کا طرۂ امتیاز ہوتی ہے۔

سینئر ایڈوکیٹ شکیل احمد ورک صاحب، جن کی پیشہ ورانہ مہارت، قانونی بصیرت اور اصول پسندی تمام جونیئرز کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ کی سرپرستی اور رہنمائی نے ہمیشہ ینگ لاائرز کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

تمام جونیئرز اور چیمبر کی جانب سے آپ کی خدمات، تعاون اور حوصلہ افزائی پر ہم آپ کے بے حد ممنون ہیں اللہ تعالی آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ 🤲✨

Address

Court Street Tahir Plaza Office #417
Karachi

Telephone

+923342231045

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴠɪʀᴋ ʟᴀᴡ ᴀꜱꜱᴏᴄɪᴀᴛᴇꜱ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ᴠɪʀᴋ ʟᴀᴡ ᴀꜱꜱᴏᴄɪᴀᴛᴇꜱ:

Shortcuts

Share