22/08/2026
🚨 نیا قانون! شادی شدہ افراد ہوشیار! Section 498D PPC کے تحت بیوی کو گھر سے نکالنا اب سنگین جرم! 🚨
پاکستان میں خواتین کے حقوق اور تحفظ کے لیے اہم قانونی پیش رفت! تعزیراتِ پاکستان میں سیکشن 498D (Section 498D PPC) کے تحت خواتین کو ان کے مشترکہ گھر (Matrimonial Home) سے زبردستی بے دخل کرنے کو قابلِ تعزیر جرم قرار دے دیا گیا ہے۔
📜 قانون کی اہم ترین باتیں:
1️⃣ غیر قانونی بے دخلی پر پابندی: شوہر یا سسرال کا کوئی بھی فرد بلاجواز یا بغیر عدالتی اجازت بیوی کو گھر سے نہیں نکال سکتا۔
2️⃣ قید اور بھاری جرمانہ: اس جرم پر 3 سے 6 ماہ تک قید اور 2 لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔
3️⃣ زبردستی کے خاتمے کا عزم: اب بغیر قانونی طریقہ کار کے خواتین کو یکطرفہ طور پر سڑک پر لانے کی روایت کا خاتمہ ہو گا۔