10/02/2025
2024 SCMR 486
ماں کو محض دوسری شادی کرنے پر بچوں کی کسٹڈی سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔
اگر ثابت کیا جائے کہ شادی کی وجہ سے بچے کی تعلیم جسمانی و ذہنی صحت وغیرہ متاثر ہورہی ہے اور اب بچے کی ویلفیئر ماں سے زیادہ باپ کے پاس ہے تو باپ کو کسٹڈی دی جائیگی