10/02/2026
پیارے بھائی زاھد محمود پسروری صاحب کے جوان سالہ بیٹے کے ایصال ثواب کے لئے آج نیو بار روم ، شہدائے پنجاب ھال میں دعائے مغفرت رکھی گئی تھی ۔ جس میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین