AL-HYDER SCOUT GROUP

AL-HYDER SCOUT GROUP We Serve Our Nation & Provide Them Security, For The Sake Of Imam e Zamana A.T.F We are living in a far from perfect world.

We Serve Our Nation & Provide Them Security, For The Sake Of Imam e Zamana A.T.F

Scouting can play a very vital role in forming the character of our youth, promoting their physical, mental and spiritual development and making them well disciplined, useful and good citizens. Despite the progress of civilization, the law of jungle, unfortunately, still prevails. Might is considered right and the s

trong do not refrain from exploiting the weak. Self advancement, greed and lust for power sway the conduct of individuals, as that of nations.

یا سیدی💔
01/03/2026

یا سیدی💔

رمضان مُبارک❤️
18/02/2026

رمضان مُبارک❤️

الحیدر اسکاؤٹس گروپ رہنمائی کے لئے موجود ہونگے۔
09/02/2026

الحیدر اسکاؤٹس گروپ رہنمائی کے لئے موجود ہونگے۔

شبِ برآت 2026، الحیدر اسکاؤٹس گروپ نے 14 شعبان کو وادیِ حُسین ع قبرستان(سپرہائ وے) میں اپنے مرحومین کی قبروں پہ آنے والے...
08/02/2026

شبِ برآت 2026، الحیدر اسکاؤٹس گروپ نے 14 شعبان کو وادیِ حُسین ع قبرستان(سپرہائ وے) میں اپنے مرحومین کی قبروں پہ آنے والے تمام مومنین کی رہنمائی اور خدمت کے لئے موجود رہے، چئیرمین الحیدر اسکاؤٹس گروپ سید ندیم حیدر نے اپنے تمام گروپ کے ساتھ پارکنگ اور انتظامات کی بہترین حکمتِ عملی کے ساتھ انتظامات کو باخوبی انجام دیا، الحیدر اسکاؤٹس گروپ کی دعوت پر مختلف اسکاؤٹس گروپ نے بھی اپنا حصہ ڈالا اور مومنین کی خدمت کے لئے الحیدر اسکاؤٹس گروپ کا بہترین ساتھ دیا۔

اللھم صلی علی محمد و آلِ محمد صسالانہ ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریبالحیدر اسکاؤٹس گروپبفضلِ محمد ص و آلِ محمد عالحیدر اسکاؤٹس ...
05/02/2026

اللھم صلی علی محمد و آلِ محمد ص

سالانہ ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب
الحیدر اسکاؤٹس گروپ

بفضلِ محمد ص و آلِ محمد ع

الحیدر اسکاؤٹس گروپ(رجسٹرڈ) کی جانب سالانہ ایوارڈ ڈسٹریبیوشن تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام الحیدر اسکاؤٹس گروپ کے جوان بمعہ چئیرمین الحیدر اسکاؤٹس گروپ جناب سید ندیم حیدر نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا ، جعفریہ الائنس پاکستان کے جنرل سیکٹری جناب شبر رضا صاحب ، مجلسِ وحدت مسلمین عزاداری ونگ کے صوبائی صدر جناب زین رضا صاحب، بارگاہ فاطمہ س کے ایڈمنسٹریٹر جناب میر تقی ظفر، اسکاؤٹس رابطہ کونسل بمعہ ارکینِ سپریم کونسل اسکاؤٹس رابطہ کونسل جناب سردار حسین، جناب رضا حسنین، جناب شہزاد رضا، جناب نعیم حیدر، جناب شعیب عابدی، جناب آصف زیدی، جناب سید شاکر عابدی، مشیر صدر جعفریہ الائنس جناب شاہویز اسلم، منقبت خواں جناب وجاہت رضوی، جناب حسن رضا و دیگر۔

تمام معزز مہمانوں نے تمام الحیدر اسکاؤٹس گروپ کے جوانوں، گرلز گائیڈ اور بلخصوص چیئرمین جناب سید ندیم حیدر کی حونسلہ افزائ کی اور سب میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کئے۔

شبِ برآت 2026 ، 14 شعبان کو وادیِ حُسین ع جانے والے مومنین کے لئے الحیدر اسکائوٹس گروپ کی جانب سے گیٹ پاس۔
02/02/2026

شبِ برآت 2026 ، 14 شعبان کو وادیِ حُسین ع جانے والے مومنین کے لئے الحیدر اسکائوٹس گروپ کی جانب سے گیٹ پاس۔

Address

ST-61 , Sector 11-G North Karachi
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-HYDER SCOUT GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-HYDER SCOUT GROUP:

Share