17/02/2025
یہ تصویر ایک محبت، پیار، خلوص اور خیال کے رشتے کی عکاسی کرراہا ہے۔
اس تصویر سے واضح ہورہا ہے کے عورت کا تعلق کسی بھی مذہب، فرقہ، یا کسی بھی ملک سے ہو وہ اپنے محبوب یا شوہر کا مرتے دم تک ساتھ نہیں چھوڑتی ہے۔
۔۔۔اور دوسری طرف۔۔۔۔
جب عورت یہ سمجھ لے کے کیسے بھی حالات آجاہیں اور کتنی بھی مشکل اس کے شوہر پر آجائے اس نے شوہر کا ساتھ نہیں چھوڑنا اور مزید ایسے حالات دیکھتے ہوئےشوہر کو بھی اپنی عورت سے روایہ عزت و احترام اور مبحت کا ہونا چاہیے جس سے معاشرے میں خلع اور طلاق کے معاملات کم ہوجاہیں گے۔
عروج علی ساجد
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔