Al Waris Real Marketing

Al Waris Real Marketing Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Waris Real Marketing, Estate agents, Naya Nazimabad, Karachi.

Karachi Real Estate Experts
Trusted Property Consultants
مستند ہاؤسنگ پروجیکٹس میں خریدوفروخت اور مکمل قانونی رہنمائی
📍 Naya Nazimabad
📍 Saima Arabian Villas
📍 North Town Phase 1
📍 Taiser Town Scheme 45
📍 Surjani Town Scheme 41

WApp 0305 3151 784

19/06/2026

Required House 120 Sq
Saima Arabian Villas
Direct Owners preferred
WApp 0305 3151784

19/06/2026

Plot for Sale
Naya Nazimabad Block M Green Belt Series 1415
WApp 0305 3151784

19/06/2026

🌟 DISCOVER THE FUTURE OF LUXURY LIVING AT SILK GARDENS – THE PALM APARTMENTS! 🌟

​Looking for a premium, secure, and high-return investment in Karachi? Al Waris Real Marketing brings you an exclusive opportunity to book your dream home in The Palm Apartments at Silk Gardens!

​Developed with Arif Habib Dolmen REIT Management Limited—the trusted name behind Naya Nazimabad—this mega project is setting a new standard for modern vertical living.

​🏠 Apartment Categories Available for Booking:

​2-Bed DD Apartments: Perfect for modern families seeking comfort and elegance.

​3-Bed DD Apartments: Luxurious, spacious layouts designed for premium living.

​All units are available on an easy 5-year installment plan!

​🏗️ Why Silk Gardens is a Mega Investment Venture:

​Massive Scale: A futuristic city-within-a-city featuring 500 Towers and 12,000 Apartments in the future.

​The Palm Forest: A dedicated, lush green forest area will be developed within the project to ensure a refreshing, eco-friendly environment.
​Unmatched Amenities: International standard infrastructure, educational institutions, parks, and secure commercial zones.

​📍 Location: Strategically located at the junction of Surjani Town and North Karachi (very close to 4K Chaurangi).

​With plots completely sold out, the pre-launch booking for these luxury apartments is filling up fast. Don't miss out on securing your unit at the best initial rates!

​📞 For Secure Booking & Consultations, Contact Us Today:

​👤 Al Waris Real Marketing (Waris Khan)
💰 Safe Investment Strong Returns
💬 WhatsApp Only: 0305 3151 784
📞 Direct Call: 0317 3151 784

🛑 کراچی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ ملکیت تنازع: سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ!کراچی کی تاریخی عمارت "کاٹن ایکسچینج بلڈنگ" کی ملکی...
19/06/2026

🛑 کراچی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ ملکیت تنازع: سندھ ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ!

کراچی کی تاریخی عمارت "کاٹن ایکسچینج بلڈنگ" کی ملکیت کے تنازع پر سندھ ہائی کورٹ نے اہم تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

⚖️ عدالت کے اہم احکامات:
ایف آئی اے (FIA) کا مقدمہ کالعدم: عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے درج کردہ مقدمے کو ختم کر دیا ہے۔

سیل کھولنے اور کام جاری رکھنے کی اجازت: جنوری 2026 میں عمارت کو سیل کیا گیا تھا، اب عدالت نے کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کو حتمی فیصلے تک کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

عمارت کے کرائے کی رقم اب سندھ ہائی کورٹ کے ناظر (Nazir) کے پاس جمع کروائی جائے گی۔

چیئرمین ایویکوئی ٹرسٹ (Evacuee Trust) کو حکم: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ، اسلام آباد کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ 90 دنوں کے اندر تمام فریقین (بشمول KMC اور کاٹن ایسوسی ایشن) کا موقف سن کر معاملے کا ازسرنو فیصلہ کریں۔

یہ فیصلہ جسٹس نثار احمد بھنبھرو نے 10 مختلف درخواستوں پر تحریر کیا، جہاں یہ موقف اپنایا گیا تھا کہ ایک تجارتی ادارے کو غیر قانونی طور پر متروکہ وقف املاک قرار دیا گیا تھا۔

"جب ہاتھی آپس میں لڑیں تو نقصان عام عوام کا ہوتا ہے!"
کراچی کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کا یہ کیس ہمارے پورے ملک، بالخصوص کراچی کے رئیل اسٹیٹ نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔

ذرا سوچیے! جب وفاقی اور صوبائی سطح کے بڑے بڑے سرکاری ادارے (جیسے کے ایم سی، کاٹن ایسوسی ایشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ) دہائیوں پرانی اور اتنی اہم ترین تاریخی عمارت کی ملکیت کا حتمی تعین نہیں کر پاتے اور ریکارڈز اتنے مبہم ہوتے ہیں کہ معاملہ عدالتوں اور ایف آئی اے تک پہنچ جاتا ہے...

تو پھر ایک عام شہری کا کیا بنے گا؟
ایک عام آدمی جب کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی لگا کر پلاٹ یا گھر خریدتا ہے، تو وہ ان سوسائٹیز کی ملکیت اور زمین کے ریکارڈ پر کیسے آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرے؟ جب اتنے بڑے اداروں کا ریکارڈ اتنا پیچیدہ اور متنازع ہو سکتا ہے، تو پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کی زمینوں کے پسِ پردہ کتنے پیچیدہ تنازعات، کٹنگز اور فائلز کا گورکھ دھندا ہو سکتا ہے، اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔

اسی لیے ہم ہمیشہ کہتے ہیں: رئیل اسٹیٹ میں انویسٹمنٹ سے پہلے صرف اشتہار نہ دیکھیں، بلکہ زمین کی قانونی حیثیت اور ٹائٹل ڈیڈز کی مکمل چھان بین کریں۔ جہاں ادارے خود الجھے ہوں، وہاں آپ کی چوکنا رہنا ہی آپ کی سرمایہ کاری کی حفاظت کی ضمانت ہے۔

آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

🚨 ایس بی سی اے میں غیر قانونی تعمیرات کی تحقیقات تیزچیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر ایس بی سی اے میں گزشتہ پانچ سال کے دور...
18/06/2026

🚨 ایس بی سی اے میں غیر قانونی تعمیرات کی تحقیقات تیز
چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر ایس بی سی اے میں گزشتہ پانچ سال کے دوران ہونے والی غیر قانونی تعمیرات اور ان کے ذمہ دار افسران کے خلاف جامع رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ رپورٹ میں متعدد خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

🚨 نالہ متاثرین کا مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا، احتجاج اور دھرنا جاریسپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے تحت کراچی کے مختلف ...
18/06/2026

🚨 نالہ متاثرین کا مسئلہ تاحال حل نہ ہو سکا، احتجاج اور دھرنا جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے تحت کراچی کے مختلف نالوں کے اطراف قائم آبادیوں کو مسمار کیے جانے کے پانچ سال بعد بھی ہزاروں متاثرہ خاندان اپنے متبادل رہائش اور مالی ادائیگیوں کے منتظر ہیں۔ متاثرین کا مؤقف ہے کہ حکومت سندھ کی جانب سے وعدوں اور پالیسیوں کے باوجود بیشتر خاندان آج بھی مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ متعدد خاندانوں کو نہ مکمل ادائیگیاں مل سکیں اور نہ ہی مستقل متبادل رہائش فراہم کی جا سکی۔

📌 کراچی میں شہری منصوبہ بندی اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ متاثرہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ بھی انتہائی ضروری ہے۔

17/06/2026

🏡 Naya Nazimabad – Block M! 🏡
🏠 Lowest Price Plots 🏠

​📌 ​Plot Size: 120 Sq. Yards
​Exclusive Series: Plot No. 1405 to Plot No. 1457

​Both Possession and Non-Possession categories are available.

​Location: Peaceful end-of-the-block location, offering maximum privacy and a serene living environment.

​💰 Unbeatable Market Value:
​Price Range: 1 Crore 20 Lakhs to 1 Crore 40 Lakhs (Depending on the plot category and possession status).

​This is currently the lowest and most reasonable rate available in this specific premium series!

​🕌 Key Features & Nearby Amenities:
​Grand Mosque: A beautiful, large mosque is conveniently located right at this specific location.

​📞 For Details, Bookings, & Site Visits:
Al Waris Real Marketing
Call/WhatsApp 0305 3151784

🚨 کراچی رئیل اسٹیٹ: اہم الرٹ اور اطلاعِ عام! 🚨​کراچی کے خریداروں اور انویسٹرز کے لیے ایک ضروری قانونی اپڈیٹ۔ رضویہ کوآپر...
17/06/2026

🚨 کراچی رئیل اسٹیٹ: اہم الرٹ اور اطلاعِ عام! 🚨

​کراچی کے خریداروں اور انویسٹرز کے لیے ایک ضروری قانونی اپڈیٹ۔ رضویہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، ناظم آباد کی انتظامیہ کی طرف سے ایک اہم پبلک نوٹس جاری کیا گیا ہے:

نوٹ: یاد رکھیں پبلک سیل پروجیکٹس میں SBCA NOC for Sale لازمی ہونی چاہیے ورنہ وہ غیر قانونی پورشنز کہلائیں گے

​پراپرٹی خریدنے سے پہلے ہمیشہ قانونی دستاویزات اور سوسائٹی کی این او سی (NOC) لازمی چیک کریں تاکہ آپ کی لائف سیونگز محفوظ رہیں۔

16/06/2026

Direct Owner Deal
Block M Naya Nazimabad
West Open Near Entrance
Demand 160cr
WApp 0305 3151784

⚠️ کیا کراچی میں ایک اور نسلہ ٹاور بننے جارہا ہے جسے گرا آسان ہے ؟؟وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے کراچی کی گلشنِ فیصل کوآپ...
16/06/2026

⚠️ کیا کراچی میں ایک اور نسلہ ٹاور بننے جارہا ہے جسے گرا آسان ہے ؟؟

وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے کراچی کی گلشنِ فیصل کوآپریٹو سوسائٹی میں زیرِ تعمیر ہائی رائز بلڈنگ کے کیس میں دیے گئے حالیہ ریمارکس (کہ اگر عمارت بعد میں غیر قانونی ثابت ہوئی تو اسے مسمار کیا جا سکتا ہے)

ایک رئیل اسٹیٹ پروفیشنل کی حیثیت سے، میں معزز عدالت کے اس قانونی موقف کا مکمل احترام کرتا ہوں، لیکن ساتھ ہی عوامی مفاد میں کچھ حقائق سامنے رکھنا انتہائی ضروری سمجھتا ہوں تاکہ کسی کا نقصان نہ ہو۔

پروجیکٹ بننے کے بعد مسمار کرنے کے عوامی نقصانات
قانوناً کسی بھی غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنا بالکل درست عمل ہے، لیکن ہمیں اس کے بعد پیدا ہونے والے انسانی اور معاشی بحران کو بھی دیکھنا ہوگا۔ جب کوئی پروجیکٹ مکمل ہو جاتا ہے، تو اس میں کسی ایک بلڈر کا نہیں بلکہ ہزاروں معصوم خاندانوں، مڈل کلاس شہریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے کروڑوں اور اربوں روپے لگ چکے ہوتے ہیں۔

ماضی میں نسلہ ٹاور، بحریہ ٹاؤن اور اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن جیسی بلڈنگز کے معاملات ہمارے سامنے ہیں۔ جب برسوں بعد کسی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے، تو بلڈر سے زیادہ وہ عام خریدار دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو جاتا ہے جس نے زندگی بھر کی جمع پونجی وہاں لگا دی ہوتی ہے۔ بعد میں ان معصوم فیملیز کو ان کا ڈوبا ہوا پیسہ واپس دلوانے کی کوئی ٹھوس گارنٹی یا طریقہ کار موجود نہیں ہوتا، جس سے پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے۔

معزز عدالت سے رئیل اسٹیٹ انڈسٹری اور عوام کے تحفظ کے لیے عاجزانہ گزارش ہے کہ ایسے کیسز میں پروجیکٹ کے مکمل ہونے کا انتظار کرنے کے بجائے، ابتدائی مراحل میں ہی تمام قانونی دستاویزات، این او سیز (NOCs) اور زمین کی اہلیت کا مکمل اور باریک بینی سے جائزہ لیا جائے۔ اگر تعمیرات میں کوئی بھی قانونی خامی ہے، تو اسے بنیادوں کے وقت ہی مستقل طور پر درست کروایا جائے یا روک دیا جائے، تاکہ بعد میں عوام کا سرمایے بلاک نہ ہو۔

اعتماد کی بحالی کیوں ضروری ہے؟
اگر بننے کے بعد عمارتیں گرانے کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہا، تو نہ صرف پاکستان کے اندر رہنے والے شہریوں کا بلکہ بیرونِ ملک مقیم اوورسیز پاکستانیوں کا بھی رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے اعتماد ہمیشہ کے لیے اٹھ جائے گا۔ کوئی بھی شخص یہاں انویسٹ کرنے سے ڈرے گا۔ لہٰذا، تعمیرات کی اجازت دینے سے پہلے ہی تمام قانونی معاملات کو 100% شفاف بنانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے تاکہ ملکی معیشت اور عوامی سرمایہ کاری دونوں محفوظ رہیں۔

آپ تمام دوستوں کی اس قانونی اور معاشی پہلو پر کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

Address

Naya Nazimabad
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Waris Real Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Waris Real Marketing:

Share

Category