17/06/2023
کراچی میں پراپرٹی کا مستقبل سپر ہائی وے ہے جہاں بحریہ، ڈی ایچ اے، کمانڈر سٹی جیسے میگا پروجیکٹس میں شہر کی آبادی بہت تیزی سے منتقل ہو رہی ہے۔
یہی نہیں بلکہ جوڑیا بازار، ائیرپورٹ اور دیگر بڑے کاروباری مراکز کی سپر ہائی وے پر منتقلی اس ریجن کا مستقبل انتہائی شاندار ہونے کی واضح دلیل ہے۔
مدینہ ڈیویلپرز کا میگا پراجیکٹ مدینہ سٹی ہاوّسنگ اسکیم سپر ہائی وے کے اہم ترین میگا پراجیکٹس میں سے ایک ہے جہاں آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
چونکہ یہ پراجیکٹ سال ۲۰۰۹ میں شروع کیا تھا اس لیے اس کے اکثر فیزز میں بکنگ مکمل ہو چکی ہے۔
عظیم اسٹیٹ ایجنسی نے بحیثیت سول ڈسٹری بیوٹر مدینہ سٹی کی بکنگ میں اہم کردار ادا کیا ۔ ہمارے انویسٹرز میں سے کچھ لوگ اپنی ضروریات کے پیش نظر بہترین لوکیشن کے ۸۰ اور ۱۲۰ گز کے رہائشی پلاٹس انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کرنے کے خواہشمند ہیں۔
یاد رہے یہ موقعے کا سودا ہے جہاں پلاٹس کی تعداد محدود ہے
اور قیمتیں حیران کن حد تک کم ہیں۔ فوری رابطہ کریں۔