Business increase

Business increase I am as an advocate and social worker to provide legal facility and take care of humanity I will try to give a little smile on their face in critical situation

03/07/2026




















صرف کاغذی کارروائی
02/07/2026

صرف کاغذی کارروائی

25/06/2026

بھترین پیغام خود اور آگے بھی شیئر کریں شکریہ

25/06/2026


5 محرم الحرام عزدارن امام حسين عليه السلام جي خدمت ڪندي بنهنجي پٿن شايان ۽ آزان سان گڏ نڪتل تصويرون امام بارڱاه غازي عبا...
21/06/2026

5 محرم الحرام عزدارن امام حسين عليه السلام جي خدمت ڪندي بنهنجي پٿن شايان ۽ آزان سان گڏ نڪتل تصويرون امام بارڱاه غازي عباس علمدار مدئجي سٽي

20/06/2026

418 Followers, 881 Following, 218 Likes - Watch awesome short videos created by Adv Shafiq Nawaz Shaikh

*یکم محرم الحرام* قافلہءِ صبر و رضا کی حدودِ کربلا میں آمد*◆ قصر بنی مقاتل*آج کے روز فرزند رسولؑ قصر مقاتل سے کوچ کیا یہ...
17/06/2026

*یکم محرم الحرام*

قافلہءِ صبر و رضا کی حدودِ کربلا میں آمد

*◆ قصر بنی مقاتل*

آج کے روز فرزند رسولؑ قصر مقاتل سے کوچ کیا یہ وہ آخری منزل ہے جس کے بعد حسینؑ کربلا میں وارد ہوۓ
شیخ صدوق بسند عمرو بن قیس المشرقی اپنی کتاب ثواب الاعمال میں لکھتے ہیں کہ (عمرو بن قیس) راویت کرتا ہے کہ میں اپنے چچا زاد کے ساتھ حسینؑ سے قصر مقاتل میں ملا.
آپؑ نے ریش مطہر پر خضاب لگایا ہوا تھا. میرے چچا زاد نے آپؑ سے دریافت کیا کہ آپؑ کی داڑھی کے بال ایسے ہی کالے ہیں یا آپؑ نے خضاب لگایا ہوا ہے؟

حسینؑ نے فرمایا
"ہم بنو ہاشم پر بڑھاپا جلدی آجاتا ہے. یعنی ہمارے بال جلد سفید ہو جاتے ہیں یہ میں نے خضاب لگایا ہوا ہے"
پھر آپؑ نے ہم دونوں سے دریافت کیا کہ کیا تم دونوں میری مدد کو آئے ہو؟ تو میں نے کہا
"میں عیالدار آدمی ہوں. اور میرے پاس لوگوں کی امانتیں بھی ہیں اور پتہ نہیں آگے کیا ہو پس میں نہیں چاہتا کہ لوگوں کی امانتیں ضائع ہوں"
اسی طرح کا جواب میرےچچا زاد نے بھی دیا یہ سن کر حسینؑ بولے
"تم دونوں یہاں سےجلدی چلےجاو. کیونکہ جو ہماری فریاد سنےاور ہماری مدد نہ کرے اللہ اسےناک کےبل جہنم میں گرا دے گا"

شیخ عباس قمی نفس المہموم میں لکھتےہیں کہ حسینؑ نےاس مقام پر شب کےآخری حصے میں پانی بھرنےکاحکم دیا اور کوچ کرنےکی تیاری کی

عقبہ بن سمعان راوی ہیں کہ ہم حسینؑ کے ساتھ یہاں سے چلے اس دوران آپؑ کو ذوالجناح کی پشت پر ہلکی سی اونگھ ائی. جب آپؑ متوجہ ہوئے تو فرمایا ( انا للہ وانا الیہ راجعون. الحمد للہ رب العالمین) دو یا تین دفعہ اس جملے کی تکرار فرمائی
پس آپؑ کے فرزند جناب جناب علی اکبر آپؑ کے قریب آئے اور پوچھا. بابا ! آپؑ نے حمد الہی اور کلمہ استرجاع زبان پر کیوں جاری فرمایا ہے؟

تو حسینؑ نے جواب دیا
بیٹے! مجھے گھوڑے کی پشت پر ہلکی سی غنودگی ہوئی تو اس حال میں میں نے ایک گھڑ سوار کو دیکھا جو کہہ رہا تھا کہ یہ قافلہ آگے چل رہا ہے اور موت ان کی طرف بڑھ رہی ہے. مجھے یہی محسوس ہوتا ہے کہ ہماری روحیں ہم پر گریہ کررہی ہیں

یہ سن کر علی اکبر بولے.
بابا جان اللہ آپ سے ہر مشکل کو ٹالے. کیا ہم حق پر نہیں ہیں؟

حسینؑ بولے
"بیشک اس رب کی قسم . جس کی طرف سب نے پلٹ کر جانا ہے ہم حق پر ہیں"

یہ سن کر حسینؑ کے فرزند نے کہا "پھر ہمیں کوئی پرواہ نہیں اگر ہماری موت حق پر آئے
حسینؑ نے یہ بات سنی تو فرزند کو دعا دی اور فرمایا
اللہ تمہیں اپنے والد سے وہ جزا دے جو نیکو کار اولاد کو والد کی جانب سے دی جاتی ہے

صبح کے قریب حسینؑ نے نماز پڑھی اس کے بعد حسینؑ نے اپنے اصحاب کو ٹولیوں میں بٹ کر باییں راستے کی جانب چلنے کا حکم دیا

لیکن حر اور اس کی فوج نے انہیں ایسا کرنے سے روکا. تاکہ قافلہ حسینی کوفہ کا رخ نہ کر سکے. اور بصورت دیگر شدید مزاحمت کا عندیہ دیا گیا. یہاں تک کہ حر کی قیادت میں فوجوں نے آپؑ کے قافلے کو " نینوا" کے حدود میں گھیر لیا
اس دوران کوفہ کی جانب سے ایک سوار آتا دکھائی دیا۔ سب رک گیے. جب وہ قریب آیا تو اس نے حر اور اس کے سپاہیوں پر سلام کیا لیکن حسینؑ اور انکے اصحاب پر سلام نہ کیا. یہ ابن زیاد کا قاصد "مالک بن نسیر البدی" تھا.
یہ اس ملعون کا خط حر کے نام لے کر آیا تھا جس میں لکھا تھا
( جب تم تک میرا یہ خط اور قاصد پہنچے تو حسین کو ایسی جگہ تم روکے رکھو جہاں نہ سبزہ ہو اور نہ پانی موجود ہو. میں نے اپنے قاصد کو حکم دیا ہے کہ وہ تم سے جدا نہ ہو جب تک میرا حکم تم ان میں نافذ نہیں کرتے")
یہ پیام سن کر حسین بن علیؑ کے باوفا صحابی "یزید ابن زیاد المعروف ابو الشعشعا الکندی (یہ حسینؑ کے تیر انداز دستے کے سردار تھے. عاشور کے دن انہی کے تیروں کو درست نشانوں پر لگنے کی دعا حسینؑ نے دی تھی.) نے ابن زیاد کے قاصد سے کہا
" تمہاری ماں تمہارے غم میں روئے یہ تو کیا برا خط لے کر آیا ہے"
اس نے جواب دیا. میں نے اپنے امام کا حکم مانا ہے اور بیعت کا پاس کیا ہے .
یہ سن کر ابو الشعشاء الکندی رضوان اللہ علیہ بولے
" بلکہ تم نے اپنے امیر کی اطاعت کرکے اللہ کی نافرمانی کی ہے.اور ذلت و آگ کو خرید لیا ہے اور تمہارا امام کیا برا امام ہے اللہ قرآن میں فرماتا ہے " اور ہم نے ایسے بھی امام ان میں قرار دیئے ہیں جو لوگوں کو آگ کی طرف دعوت دیتے ہیں ان کی قیامت کے دن کوئی مدد نہ کی جاۓ گی (القصص.41) پس تمہارا امام انہی میں سے ایک ہے"

اس خط کے ملنے کے بعد حر نے قافلہ حسینی کو ایک بے اب و گیاہ صحرا میں محصور کر دیا

حسینؑ نے یہ دیکھا تو فرمایا
تجھ پر وائے ہو. ہمیں نینوا یا غاضریہ میں سے ایک جگہ پڑاؤ ڈالنے دو. جو فرات کے قریب تر جگہیں ہیں

تو حر بولا
واللہ !
میں ایسا نہیں کرسکتا. کیونکہ یہ امیر کا حکم ہے اور اس نے اپنے قاصد کو مجھ پر نگاہ رکھنے کا حکم دیا ہے لہذا سرتابی کی گنجایش نہیں

یہ سن کر زہیر بن القین نے مولاؑ سے کہا فرزند رسولؑ! مجھے لگتا ہے کہ آنے والا وقت ہم پر اس سے بھی سخت آۓ گا. لہذا آپ ہمیں ابھی ان سے جنگ کی اجازت دیجیے. یہ بعد کے مراحل سے زیادہ آسان ہے واللہ یہ ابھی کم ہیں اور ہم ان سے نمٹ لیں گے. بعد میں جو فوج ان کی مدد کو آۓ گی شاید ہم ان کا مقابلہ نہ کر سکیں"

امام حسینؑ نے فرمایا
"میں جنگ کی ابتداء خود سے نہیں کرنا چاہتا. یہ کہہ کر آپ ذوالجناح سے اس زمین پر اترے

(1) الارشاد- 209
(2) الکامل 4/51
(3) تاریخ طبری 7/307
(4) ثواب الاعمال و عقاب الاعمال للصدوق- 308 .
(5) نفس المہموم -183-184

27/05/2026

تمام احباب خصوصا میرے دوستوں کو مؤدبانہ التجا ھے میری پیارے دوست شاھد تنولی کی طبیعت انتھائی ناساز ہے اس کی صحت اور سلام...
27/05/2026

تمام احباب خصوصا میرے دوستوں کو مؤدبانہ التجا ھے میری پیارے دوست شاھد تنولی کی طبیعت انتھائی ناساز ہے اس کی صحت اور سلامتی کے واسطے آل محمد پر درود بھیج کر دعا کریں اللہ آپ سب کی رزق برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
پاران ایڈووکیٹ شفیق علی نواز شیخ لڑاکانہ 🙏🙏🙏🙏🙏

24/05/2026

سنڏي قوم جيستائين ھڪ نه ٿيندي تيستائين ڪجھ به نه ٿيندو رزلٽ بلوچن ۽ پٺاڻن اوھان جي سامھون آھي

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 09:15
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 09:15
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:15 - 21:00
Sunday 09:00 - 09:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business increase posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share