18/10/2026
Karachi Ke Halat Aur Nojawanon Ke Masail Ka Dilchasp Jaiza!
کراچی شہر کے اندر آئے روز ایسے المناک اور پریشان کن مسائل کھڑے ہو رہے ہیں جو عام انسان کی زندگی کو اجیرن بنا چکے ہیں۔ ایک آٹھویں جماعت کے طالب علم کو نشانہ بنانے، دھمکیاں دینے اور تشدد کے واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے شہر میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ مہنگائی اور عدم تحفظ کی وجہ سے اب پورا پورا خاندان خودکشی جیسے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو رہا ہے۔ خدارا اس بگڑتی ہوئی صورتحال کا نوٹس لیں اور اپنے شہر کے باسیوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔