Jam Shahbaz Ali Larr Advocate

Jam Shahbaz Ali Larr Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jam Shahbaz Ali Larr Advocate, Criminal lawyer, Karachi.

  Everyone
17/04/2024


Everyone

08/03/2024
مفت قانونی معلومات -  از ایڈووکیٹ جام شھباز علی لاڑ قانونی طور پر F.I.R لکھنے اور پڑھنے کا آسان طریقہ کار:ایک F.I.R میں ...
27/05/2023

مفت قانونی معلومات - از ایڈووکیٹ جام شھباز علی لاڑ

قانونی طور پر F.I.R لکھنے اور پڑھنے کا آسان طریقہ کار:

ایک F.I.R میں کل 6 کالمز ہوتے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہںے:

✅ کالم نمبر ایک میں تاریخ اور وقت وقوعہ درج ہںوتا ہںے ✅ جب کہ کالم نمبر2 میں نام و سکونت اطلاع دھندہ مستغیث یعنی مدعی کا ذکر ہںوتا ہںے،
✅ کالم نمبر 3 میں مختصر تفصیل جرم، دفعات کا ذکر اور مال اگر کچھ کھو گیا ہںو تو اس کا ذکر ہوتا ہںے،
✅ کالم نمبر 4 میں جائے وقوعہ و تھانہ سے سمت کا ذکر ہںوتا ہںے،
✅ اگر F.I.R درج کرنے میں تاخیر کی گئی ہںو تو اس کی وجہ کالم نمبر 5 میں درج کی جاتی ہںے
✅ اور کالم نمبر 6 میں تھانہ سے روانگی کا وقت اور تاریخ درج ہںوتی ہںے۔
جبکہ F.I.R کی کہانی میں ملزمان کا ذکر کیا جاتا ہںے، اور F.I.R لکھنے والے پولیس آفیسر کا نام اور عہدہ معہ دستخط نیچے درج کیا جاتا ہںے، F.I.R پڑھنے کے لیے ضروری ہںے کہ F.I.R کی مکمل طور پر Better Copy کروا لیں اس طرح پڑھنے میں آسانی ہںوگی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Shahbaz Ali Larr Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Shahbaz Ali Larr Advocate:

Share