Pakistan Bright Future . PBF

Pakistan Bright Future .  PBF Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Bright Future . PBF, Legal, Karachi.

14/11/2024
8 ستمبر کو یونائیٹڈ ہیومین رائٹس کاؤنسل پاکستان کی جانب سے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب صالحین صلفی کی قیادت میں ایک پروگرام ...
11/09/2024

8 ستمبر کو یونائیٹڈ ہیومین رائٹس کاؤنسل پاکستان کی جانب سے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب صالحین صلفی کی قیادت میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں چند لڑکوں کو یونائیٹڈ ہیومین رائٹس کاؤنسل پاکستان کی جانب سے کارڈز کی تقسیم کی گئی اور اواڈز سے بھی نوازا گیا۔ اور اقراء صالحین اطفال کے طالب علم اور اساتذہ اکرام نے بھی شرکت کی۔

06/09/2024



ہوشیار! ہوشیار! ہوشیار!ہوشیار! ہوشیار! ہوشیار!ہوشیار! ہوشیار! ہوشیارالسلام وعلیکم!یہ شخص بہت بڑا فراڈی اصل نام اسکا عامر...
24/08/2023

ہوشیار! ہوشیار! ہوشیار!
ہوشیار! ہوشیار! ہوشیار!
ہوشیار! ہوشیار! ہوشیار

السلام وعلیکم!

یہ شخص بہت بڑا فراڈی اصل نام اسکا عامر ہے اور اپنا فرضی نام کچھ بھی بتا سکتا ہے۔
یہ شخص مجبور لوگوں کو نوکری کا لالچ دے کر ان کو اپنے پاس بلاتا ہے اور دھوکے سے ان کا قیمتی سامان لے کر فرار ہو جاتا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کو جتنا ہو سکے شئیر کرو، لوگوں کو اور خود کو فراڈ سے بچاؤ.

اسکا مبئیل نمبر درج ذیل ہے

(03173322740)
(03132040622)

شکریہ!

PBF team
15/08/2023

PBF team


Meeting with Chairman Mr. Saliheen Salfi
15/08/2023

Meeting with Chairman Mr. Saliheen Salfi

PBF team with UHRCP chairman Mr. Aziz arain
15/08/2023

PBF team with UHRCP chairman Mr. Aziz arain





06/05/2023

اس روئے زمین پر حضرات صحابہ کرام رضہ جیسی کوئی جماعت نہیں بے مثال لوگ تھے لازوال قربانیوں سے مزین زندگی تھی ان کی انہی لوگوں کے نقش قدم پر چل کر ہی ہم دنیا و آخرت کی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں انہی کے نقش قدم پر چل کر ہی ہم منزل مقصود تک پہنچ سکتے ہیں حضرات صحابہ کرام رضہ سے عقیدت و محبت کے بغیر ایمان نا مکمل ہے تکمیل ایمان کے لیئے ضروری ہے کہ دل میں حضرات صحابہ کرام رضہ کے لیئے عقیدت و محبت کو اجاگر کریں۔۔۔۔۔۔

اسلام کے غم خوار ہیں دلدار صحابہ رضہ
کونین میں امت کے ہیں سردار صحابہ رضہ

ٹیم:-

پاکستان برائٹ فیوچر 🇵🇰

مرکزی نمایندے

صالحين صلفی شیخ
ثنااللہ صاحب
عبید الرحمن
منیراحمد
حمزہ راؤ
شاہ زیب ملک
حیدر علی ملک
دانش گل
علی
شفیق الرحمن
سعید علی

(جزاک اللّه خیرا)

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Bright Future . PBF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category