Rakhshan Law Associates

Rakhshan Law Associates Advocate High Court, Karachi Based Law Firm, Deal with Criminal, Civil and Family litigations.

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیﷺ سےالحمد للہ وہ لمحہ آ گیا جس کی مدتوں سے خواہش تھی، اللہ پاک نے اپنے گھر کی حاضری اور عمرہ...
24/10/2025

آیا ہے بلاوا مجھے دربارِ نبیﷺ سے

الحمد للہ وہ لمحہ آ گیا جس کی مدتوں سے خواہش تھی،
اللہ پاک نے اپنے گھر کی حاضری اور عمرہ کی سعادت کے لیے بلا لیا ہے۔ ایک عجیب احساس ہے ، دل کی دھڑکنیں تیز ہیں اور آنکھیں نم

اللہ اس سفر کو قبول فرمائے، آسانیاں عطا کرے، اور سب کو بھی جلد اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ 🤲🕋

الحمد للہ ❤️

ایک اور دن، ایک اور جدوجہد فخر ہے ایسے رفقاء پر جو جذبے اور دیانت سے پیشۂ وکالت کو سنوار رہے ہیں۔ ⚖️
11/10/2025

ایک اور دن، ایک اور جدوجہد
فخر ہے ایسے رفقاء پر جو جذبے اور دیانت سے پیشۂ وکالت کو سنوار رہے ہیں۔ ⚖️

President KBA Amir Nawaz 😍
15/12/2024

President KBA Amir Nawaz 😍

08/12/2024
لبیک یاحسین شاہ است حسین، بادشاہ است حسیندین است حسین، دین پناہ است حسیننبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حسین مج...
17/07/2024

لبیک یاحسین

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں (لہٰذاحسین سے محبت مجھ سے محبت ہے اور حسین سے دشمنی مجھ سے دشمنی ہے) اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتے ہیں جو حسین سے محبت کرتا ہے (جامع ترمذی)

Chillin' above the clouds at Babusar Top..
09/07/2024

Chillin' above the clouds at Babusar Top..

A lawyer without books would be like a workman without tools...
12/05/2024

A lawyer without books would be like a workman without tools...

حکومت پاکستان نے سائبر کرائم ونگ کو ایف آئی اے سے الگ کرکے خود مختار ادارہ بنا دیا۔The National Cyber Crime Investigatio...
05/05/2024

حکومت پاکستان نے سائبر کرائم ونگ کو ایف آئی اے سے الگ کرکے خود مختار ادارہ بنا دیا۔

The National Cyber Crime Investigation Agency (Establishment , Powers and Functions) Rules, 2024.

وفاقی حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے سائبر کرائم کی تحقیقات کا اختیار واپس لے لیا اور سائبر کرائم کی تحقیقات کے لیے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے نام سے الگ ادارہ قائم کردیا گیا۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سائبر کرائم کے مقدمات کی تحقیقات کرے گی۔
وفاقی حکومت نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیش ایجنسی کے سربراہ کے لیے ایسا ڈائریکٹر جنرل تعینات کرے گی جو کم سے کم 21 گریڈ کا افسر یا 63 برس سے کم عمر ہو۔ڈی جی کو صوبے کے آئی جی کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے جبکہ ان کے ماتحت ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کام کریں گے۔تفتیشی افسر اور اس کے ماتحت دیگر افسران پولیس آرڈر 2002 کے تحت ادارے میں خدمات انجام دیں گے۔

Be your own reason for your smile 😍
18/04/2024

Be your own reason for your smile 😍

Alhamd ulliah 😊
10/03/2024

Alhamd ulliah 😊

Address

Touheed Commercial DHA Phase V Karachi
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rakhshan Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category