31/01/2026
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس ریکارڈ اور ایف آئی آر میں شہری کو🙃 “فریادی” یا “مدعی” کہنا غلط اور توہینآمیز ہے اور درست قانونی اصطلاح “اطلاع دہندہ (informant)” ہوگی، نیز پولیس کو “بخدمت جناب SHO” جیسی نوآبادیاتی زبان استعمال کرنے سے روکا گیا ہے—اب درخواستوں میں صرف “جناب SHO” لکھا جائے گا؛ عدالت نے پولیس کو عوام کی خادم قرار دیا اور ایف آئی آر میں تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے تاخیر پر ممکنہ قانونی کاروائی کی وارننگ بھی دی ہے۔