21/03/2026
تمام اہل وطن اور ملتِ اسلامیہ کو عید الفطر مبارک! 🌙
اللہ رب العزت اس بابرکت دن کو ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لیے امن، استحکام اور معاشی ترقی کا ذریعہ بنائے۔ آئیے اس خوشی کے موقع پر عہد کریں کہ ہم مل کر وطن کی خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔