Solangi Sajjad

Solangi Sajjad Lawyer, Writer, Legal Advisor, Panel Advocate FBR , Ex_Inspector Law Sindh Police. Recommended CJ/JM.

The truth is hidden behind a thousand lies.(s.s)
14/02/2025

The truth is hidden behind a thousand lies.(s.s)

09/07/2023
08/07/2023

Politics of personality cult has outstretched at such level;where orchestrators are worried about the consequences which seems utterly counterproductive.

شخصیت پرستی کی سیاست اس سطح پر پھیل چکی ہے؛ جہاں اس کو پروان چڑھانےوالے ان نتائج کے بارے میں فکر مند ہیں جو بالکل برعکس لگتےہیں۔

10/04/2023

The most manipulated word in the judicial and political history of Pakistan is “ Constitution”.
1973-2023.

15/10/2022

قانون کی بالا دستی
Rule of law.

قانون کے طالب علم کی حیثیت سے قانون کی بالا دستی کو سمجھنا انتہائی اہم ہے،
ہم وکیلوں کو اکثر و بیشتر یہ سُننے کو ملتا ہے کہ ہم جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنانے میں بہت محارت رکھتے ہیں، لحذہ یہ عام فھم فرد کے ذھنی وسعت کا پئمانہ ہے ، کہ اُس نے سچ اور جھوُٹ میں فطری تفریق کو اتنا کمزور جان لیا ہے کہ یہ تفریق قانون کی مُختلف تشریحوں سے کمزور پڑ جاتی ہے ۔
یا تو یہ مان لیا جائے کہ وہ سچ کھڑا ہی جھوٹ کی بیساکھیوں پے تھا ۔
یا پھر اُس کا وجود ہی نہین تھا ، نظام عدل کی کمزوریوں کی وجہ مُعاشرے کے مُروج اقدار بھی ہیں ۔
جب معاشرے نے خُد ہی جھوٹ کو پروان چڑھایا ہو ،اور یہ بتلایا جائے کہ بس یہی سچ ہے تو جھوٹ سچ کا لباد ہ اوڑھ ہی لیتا ہے اوراس کے برعکس توقع یہ رکھی جائے کہ انصاف ہوتا ہُوا دکھائی دے تو عقل کے اندھے سماج کو بینائی کی ضرورت ہے۔
جس سماج میں جگہ جگہ ضمیر براءفروخت کے اشتہار لگے ہوئے ہوں وہاں قانون کی بالا دستی کا تصور ہی پیدا نہین ہوتا، نہ ہی اس کی ضرورت ہے۔وہان ضرورت ہےتو اخلاقیات کی ہے۔
Complete article is under process.

09/10/2022

جب کو ئی عقیدہ انسان کی زندگی کے داخلی اور خارجی معمولات پے نمُایا ں طور پر منفی طریقے سے اثر انداز ہونے لگے تو یقین کیجیےایسا عقیدہ اندر سے کھوکھلا ہو چُکا ہے اسُے بدلنے کی ضرورت ہے ۔
(س۔س)

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
06/10/2022

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

27/09/2022

شعور اور تحت الشعور کے بیچ موجود تناؤ کو جھیلنا ہی زندگی کی حقیقت ہے ۔
(س۔س)

26/09/2022

آدمی سے انسان بننے تک عُمر بیت جاتی ہے ، لیکن پھر بھی انسان بننے کا یہ سفر ادھورا سا رہ جاتا ہے ۔(س۔س)

21/09/2022

بھوک کو مذہبی عقائد کی لوری سُنا کر سُلایا نہیں جا سکتا ۔
( س۔س)

Address

Karachi Lines

Telephone

+923337071845

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Solangi Sajjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Solangi Sajjad:

Share