16/03/2023
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ
بہت افسوس کے ساتھ آپ سب کو اطلاع دی جا رہی ہے کہ آج مورحہ 16 مارچ 2023 کو فرمان اللہ خان ایڈووکیٹ کی پیاری بھتیجی عشال کا انتقال ھو گیا ھے سب دوستوں سے گزارش ھے کہ سب مرخومںین کی مغفرت کے لیے دعا کرںں۔