Muhammad Aamir

Muhammad Aamir Law teaching Business and World updates

12/05/2026

معرکے کا نام آخری آسمانی کتاب قرآن جو کے ہدایت کار سر چشمہ ہے سے بنیان مرصوص اور آپریشن کا نام معرکہ حق ، آرمی چیف کی زبان پر اللہ کی مدد اور فرشتے اترنے کی باتیں اور شکرانے کے طور پر لبرٹی میں محفل موسیقی؟ خبریں یہ کہ گلوکارہ آئمہ بیگ نے سماں باندھ دیا۔۔ فتح مکہ کے وقت نبی کائنات کی تشکر سے گردن جھکی ہوئی تھی، اتنی کہ اونٹ کے پالان سے لگ رہی تھی، آپ بیت اللہ میں جا کے سجدہ ریز ہوگئے ، ہاں البتہ ابو جہل ضرور بدر میں ناچ گانے والیاں ساتھ لایا تھا۔ خواجہ سیالکوٹی نے زندگی میں جو چند اچھی باتیں کیں ،ان میں سے ایک یہ کہ کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے۔
یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے 'اترائیں' یہود؟

لوگ ظلم پر اکٹھے نہ ہوئے.مگر کنسرٹس پر دیوانے۔جن قوموں کو اپنے حق سے زیادہ شور پسند ہو، اُن کا مستقبل خاموش ہو جاتا ہے۔خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی

03/05/2026

سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ ، تاجر برادری کی طرف سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

میرا ذاتی خیال ہے کے پاکستان کی خارجہ پالیسی اتنی خراب ہے کے ایک دن باہر کے ممالک سے تمام پاکستانیوں کو ان کی جائیدادیں ...
02/05/2026

میرا ذاتی خیال ہے کے پاکستان کی خارجہ پالیسی اتنی خراب ہے کے ایک دن باہر کے ممالک سے تمام پاکستانیوں کو ان کی جائیدادیں seize کر کے نکال دیا جائے گا اور واپس پاکستان بھیج دیا جائے گا پھر وہ گھر کے رہیں گے نا گھاٹ کے -

Address

Gujranwala
Kamoke

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aamir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share