زاکر اللّٰہ کالام خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

  • Home
  • Pakistan
  • Kalam
  • زاکر اللّٰہ کالام خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

زاکر اللّٰہ کالام خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ پیدا ہوا وکیل تو مظلوم نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب آواز ہوگئے!

19/02/2026
سوات، مانکیال ویلی، مانکیال شرینگل نیشنل پارک میں کشمیری مارخور کی پہلی کامیاب ٹرافی ہنٹ۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف کالام اور...
17/02/2026

سوات، مانکیال ویلی، مانکیال شرینگل نیشنل پارک میں کشمیری مارخور کی پہلی کامیاب ٹرافی ہنٹ۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف کالام اور مانکیال کنزروینسی مسٹر نوید اور ایس ڈی ایف او مسٹر فرزند علی کا شکریہ کہ انہوں نے اسے انجام دینے کے لیے انتھک کوشش کی۔
اس سے ٹرافی ہنٹنگ میں اضافہ ہوگا جس سے ایک قابل ذکر آمدنی ہوگی اور بالآخر اس علاقے کے جنگلی حیات خاص طور پر خطرے سے دوچار مارخور کے تحفظ اور خیر سگالی میں مدد ملے گی۔

اور کیا یہ حقیقت ہے کہ ایک انسان خالی ہاتھ، زخمی جسم اور بے بس بیٹھا ہے، اور دوسرا اس پر فائرنگ کر رہا ہے۔؟ اسی لیے شاید...
11/02/2026

اور کیا یہ حقیقت ہے کہ ایک انسان خالی ہاتھ، زخمی جسم اور بے بس بیٹھا ہے، اور دوسرا اس پر فائرنگ کر رہا ہے۔؟ اسی لیے شاید معاشرے اور انسانیت کا یہ المیہ ہے

05/02/2026

آج پختونخوا امن جرگہ سوات کے زیر اہتمام بر سوات مشران کا دو ٹوک مطالبہ ہے کہ "بر سوات" ضلع کی تشکیل سے قبل کالام کو تحصیل کا درجہ دیا جائے اور ضلع ہیڈ کوارٹر کے فیصلے پر تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔ ان کے بغیر وہ کسی بھی نئی انتظامی تقسیم کو قبول کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔

Address

11 Malak Abad
Kalam
19011

Telephone

+923469479657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زاکر اللّٰہ کالام خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زاکر اللّٰہ کالام خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ:

Share

Category