05/06/2026
🌙 Jummah Mubarak 🌙
جمعۃ المبارک کے بابرکت دن پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
نمازِ جمعہ کی پابندی کریں، درودِ پاک کی کثرت کریں اور اپنے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲