Lawyers Of Jhelum

Directions

Lawyers Of Jhelum This page is exclusively dedicated to the legal fraternity of Jhelum.
(1)

It serves as a professional platform for the lawyers of District Jhelum to connect, promote their legal services, day-to-day activities and share professional updates.⚖️

09/08/2026
Happy Birthday 🍰🎂🎈🎉 To Zahid Monan Advocate
09/08/2026

Happy Birthday 🍰🎂🎈🎉 To Zahid Monan Advocate

🏅❤️ حوصلہ افزائی کا ایک خوبصورت لمحہالقاسم انسٹیٹیوٹ برائے اسپیشل بچگان، اسلام پورہ جہلم کے ہونہار اسپیشل طالب علم  منیب...
07/08/2026

🏅❤️ حوصلہ افزائی کا ایک خوبصورت لمحہ
القاسم انسٹیٹیوٹ برائے اسپیشل بچگان، اسلام پورہ جہلم کے ہونہار اسپیشل طالب علم منیب الرحمن اورعبدالرحمٰن قادری جرنلسٹ کےصاحبزادےکو نیشنل اسپیشل اولمپکس میں دو گولڈ میڈلز جیتنے کی شاندار کامیابی پر عبدالرحمٰن قادری جرنلسٹ کی جانب سے اینڈرائڈ موبائل بطور تحفہ پیش کیا گیا۔اللہ تعالیٰ منیب الرحمن کو مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
عبدالرحمن قادری جرنلسٹ

07/08/2026

لاہور ہائیکورٹ کے اس نوٹیفیکیشن کی کلاز iii(e) کے مطابق عدم پیروی خارج ہو جانے والے دعوے کی بحالی کے لیئے دی جانے والی درخواست اگر اسی وکیل کے ذریعے دائر کی جا رہی ہے
تو اس کے لیئے بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت نہیں ہے..!!

07/08/2026

پنجاب بار کونسل کا بڑا کریک ڈاؤن، جعلی وکالت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا آغاز
لاہور(میاں حمیر روپوٹر
) پنجاب بار کونسل نے جعلی وکالت اور بغیر لائسنس وکالت کا لبادہ اوڑھنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کی سفارش پر ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں جو وکیل نہ ہونے کے باوجود خود کو ایڈووکیٹ ظاہر کر رہے ہیں، وکلا کی وردی پہن رہے ہیں یا عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔ جاری کردہ دستاویز کے مطابق سول لائنز لاہور پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایسے افراد کے خلاف دی لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز ایکٹ 1973ء کی دفعہ 58 سمیت تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 419، 420، 468 اور 471 کے تحت مقدمات درج کیے جائیں۔ پنجاب بار کونسل نے واضح کیا ہے کہ صرف وہی افراد وکالت کی یونیفارم پہن سکتے ہیں اور اپنے نام کے ساتھ "ایڈووکیٹ" لکھ سکتے ہیں جو باقاعدہ پنجاب بار کونسل میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوں۔ لاء کے طلبہ، منشی یا دیگر غیر رجسٹرڈ افراد اگر خود کو وکیل ظاہر کریں یا وکلا کی وردی استعمال کریں تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پنجاب بار کونسل نے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور دیگر متعلقہ افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ قانون کی خلاف ورزی سے گریز کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف فوجداری مقدمات درج کیے جا سکتے ہیں۔

Address

Imran Gulzar Awan Advocate,Legal Links,Office#62,Muhammadan Block,Ground Floor, District Courts
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers Of Jhelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category