18/10/2026
📄 سب سے پہلے زمین بیچنے والا خریدار کے نام کا فرد بیع نکلوائے گا۔
💳 اس بات کی تصدیق کریں گے کہ بیچنے اور خریدنے والے دونوں فائلر ہیں تاکہ اضافی ٹیکس سے بچ سکیں۔
🏦 اراضی معاون کے ذریعے فیس کے چالان بنوائیں گے اور فیس آنلائن جمع کروائیں گے۔
💻 اراضی معاون ای رجسٹری تیار کرے گا اور تمام مطلوبہ کاغذات اپلوڈ کر کے سب رجسٹرار کو رجسٹری فارورڈ کرے گا۔
🌾 متعلقہ پٹواری سے پراپرٹی کی موقع رپورٹ بنوائیں گے۔
✍️ آخر میں فریقین اصل شناختی کارڈز اور گواہوں کے ساتھ سب رجسٹرار کے پاس جائیں گے، بیان ریکارڈ کروائیں گے اور انگوٹھا لگا کر رجسٹری عمل مکمل کریں گے۔
اراضی معاون: حفیظ پراپرٹی ایڈوائزر
محمود آباد جہلم
0334-8622652
#رجسٹری #پٹواری