Farooq Law Associates

Farooq Law Associates Civil Lines Near The Pizza Vizza Hut,Jhang Saddar

11/08/2026
01/07/2026

‎📢 **اہم اطلاع: ٹیکس سال 2026ء کی ریٹرن فائلنگ کا وقت شروع!** 📢

‎وفاقی بورڈ آف ریونیو (FBR) نے **ٹیکس سال 2026** کی انکم ٹیکس ریٹرنز وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔

‎* آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر اپنی ریٹرن بروقت فائل کریں۔
‎* نان فائلر کے بھاری ٹیکسز سے بچیں اور ایک ذمہ دار شہری بنیں۔
‎* اپنے سالانہ ٹیکس سرٹیفکیٹس اور بینک اسٹیٹمنٹس جمع کریں اور آج ہی اپنی ریٹرن فائل کروائیں۔

🔥 Become a Tax Filer and avail all the benefits of being a Filer 🔥



0315-4321231
0313-5500033

کہانی پچیس ہزار کے سرچارج کی فنانس ایکٹ کی زبانیجو  بل پیش ہوا وہ اب ایکٹ بن چکا یعنی اب وہ قانون ہے۔ یہ پچیس ہزار سرچار...
29/06/2026

کہانی پچیس ہزار کے سرچارج کی فنانس ایکٹ کی زبانی
جو بل پیش ہوا وہ اب ایکٹ بن چکا یعنی اب وہ قانون ہے۔
یہ پچیس ہزار سرچارج بارے کیا بتا رہا ہے؟
فرض کرتے ہیں آپ ابھی فائلر نہیں ہیں ایکٹو لسٹ میں نہیں ہیں۔ اگلا سال شروع ہوگیا تو کیا آپ کو ایکٹو لسٹ یا فائلر ہونے کے لئے پچیس ہزار ادا کرنے ہونگے؟
نہیں ایسا نہیں ہے۔ آپ دو ہزار چھبیس کی ریٹرن فائل کریں اور بغیر سرچارج ادا کئے آپ فائلر بن جائیں گے ایکٹو پئیر لسٹ میں آجائیں گے۔
تو سرچارج کب ادا کرنا ہوگا؟
سرچارج ادا کرنے کی ضرورت تب ہوگی جب دو ہزار چھبیس کی ریٹرن ڈیو ڈیٹ تک آپ فائل نہیں کرتے۔
ڈیو ڈیٹ کب ہے ؟
30 ستمبر 2026 ہے اس میں ایف بی آر عموما ایکسٹینشن بھی دیتا ہے اگر نہ بھی دے تو بھی 30 ستمبر تک آپ دو ہزار چھبیس کی ریٹرن فائل کریں اور بغیر سرچارج ادا کئے فائلر بنیں ، ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں آئیں۔
تو پھر سرچارج کب سے ادا کرنا ہوگا اور کتنا ادا کرنا ہوگا؟
اگر آپ 30 ستمبر 2026 کو اپنی ریٹرن فائل نہیں کرتے جو کہ ڈیو ڈیٹ ہے پھر آپ کو ایکٹو ٹیکس پئیر لسٹ میں آنے کے لئے سرچارج ادا کرنا ہوگا۔۔
یہ سرچارج کتنا ادا کرنا ہوگا کیا پچیس ہزار ادا کرنا ہوگا؟
نہیں ۔ اگر آپ تیس ستمبر 2026 کے بعد 2026 کی ریٹرن فائل کرتے ہیں اور کمشنر کو انڈرٹیکنگ دیتے ہیں کہ اس ڈیٹ سے چھ مہینے تک میں کوئی پراپرٹی نہیں خریدوں گا تو بھی آپ کو پچیس ہزار سرچارج ادا نہیں کرنا پڑے گا ۔

حکومت نے گرمیوں میں بجلی بچانے کے لیے دکانیں رات 9 بجے، شادی ہال 10 بجے، ریسٹورنٹ 11 بجے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہسپتال،...
03/06/2026

حکومت نے گرمیوں میں بجلی بچانے کے لیے دکانیں رات 9 بجے، شادی ہال 10 بجے، ریسٹورنٹ 11 بجے بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہسپتال، میڈیکل سٹور، پٹرول پمپ، ڈیری، بیکری، تندور، جم، آئی ٹی کمپنیوں پر پابندی نہیں

🔥 Become a Tax Filer and avail all the benefits of being a Filer 🔥



0315-4321231
0313-5500033

Address

Civil Lines Near The Fried Chicks
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooq Law Associates:

Shortcuts

Share