15/07/2023
ھم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ھیں کہ وہ پارہ چنار میں اپنے شہریوں کو تحفظ فراھم کرۓ سرحد پار سے دھشت گردی کا منہ توڑ جواب دۓ اور اندرونی سازشوں کا موثّر سدباب کیا جاۓ مولوی نظر فاروقی و دیگر فرقہ پرست دھشت گردوں کا قلع قمع کر کے امن قائم کیا جاۓ