Fast News Khushab

Fast News Khushab Malik Ali Awan Fastnewskhb

06/12/2023

Follow the Awan News Khushab channel on WhatsApp:

*پاک آرمی / مدت ملازمت پوری ہونے کےبعد 5 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہوگئے**ریٹائرڈ ہونے والوں میں**لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر**ل...
03/12/2023

*پاک آرمی / مدت ملازمت پوری ہونے کےبعد 5 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہوگئے*

*ریٹائرڈ ہونے والوں میں*

*لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر*

*لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید*

*لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان*

*لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر*

*لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء*

19/11/2023

FNK
ضروری ااشیا مقرر قیمت سے مہنگی بیچنے پر 3سال قید ایک لاکھ جرمانہ آرڈنینس نافذ پرائس کنٹرول کونسل اور ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی کوئی شخص کسی بھی فروری چیز کو مقررہ قیمت سے زائد فروخت نہیں کر سکے گا اشیا ضروریہ کی قیمتوں کے تعین منافع خوری اور قیمتوں پر قابو پانے کیلئے موثر طریقہ کار کا نفاذ یقینی بنایا جائے گا گورنر پنچاب نے آرڈ نینس جاری کیا۔

19/11/2023

FNK
آشیانہ ریفرنس شہبازشریف، فواد حسن فواد، داحد چیمہ سمیت 10ملزم بری احستاب عدالت کا فیصلہ شاہد شفیق ، بلال قدوائی ، امتیاز حیدر ، اسرار سعید ، عارف بٹ و دیگر بھی بری ہونے والوں شامل ،ندیم ضیا ، کامران کیانی پہلے ہی بری ، احد چیمہ پہلے ہی بری احد چیمہ کی آمدن سے زائد اثاثوں میں بریت کی درخواست پر 25 نومبر کو دلائل طلب

19/11/2023

FNK
پولیس سروس کے 7 افسروں کی گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی

19/11/2023

FNK
پنجاب میں میٹرک امتحان (سیکنڈ اینول) 2023کے نتائج کا اعلان لاہور بورڈ میں کامیابی کا تناسب 50.03فیصد ،بہاولپور بورڈ 61.02،فیصل آباد 46.02, سرگودھا 55.16فیصد رہا

19/11/2023

FNK
سائفر کیس ۔چئیرمین پی ٹی آئی پر عمر قید سزائے موت والی دفعات لگیں شاہ محمود قریشی کو اسی تناظر میں دیکھا جائے گا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ
بلاشبہ ضمانت سزا روکنا نہیں لیکن عمر قید یا سزائے موت کے ملزمان کو عدالتیں ضمانت دیتے ہوئے احتیاط سے کام لیتی ہیں ،اس قسم کے کیسز میں جب تک معقول وجہ موجود نہ ہو ضمانت نہیں دی جاسکتی ،عدالت
248 کا استشنی صرف آفیشل ڈیوٹی کے لیے ہے ،شاہ محمود قریشی پر 27مارچ کی جو جلسہ تقریر کا الزام ہے وہ آفیشلی ڈیوٹی میں نہیں آتا ،ٹرائل کو 4ہفتوں میں مکمل کیا جائے ،ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

19/11/2023

FNK
‏جھنگ 6 افرادکاسابق چیئرمین یوسی مہرافضل پرسرعام تشدد،کپڑے بھی پھاڑ دیےڈکیتی کامقدمہ درج

19/11/2023

FNK
‏اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا خواتین کو 5 لاکھ تک کے ذاتی کاروبار کے لیے بلاسود قرضہ سہولت کا اجراء

19/11/2023

‏فاسٹ نیوزخوشاب کلینڈر
آج اتوار
19:نومبر
04:جمادی الاول1445ھ
06مگھر:2080ب
طلوع آفتاب
06:43
غروب آفتاب
05:08
دن کاٹمپریچرزیادہ سےزیادہ
26
رات کاٹمپریچر
11

19/11/2023

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے اس مومن بندے کا جس کی، میں کوئی عزیز چیز دنیا سے اٹھا لوں اور وہ اس پر ثواب کی نیت سے صبر کر لے، تو اس کا بدلہ میرے یہاں جنت کے سوا اور کچھ نہیں
(صحیح بخاری، ۶۴۲۴)

Address

Jauharabad

Telephone

+923029800066

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fast News Khushab:

Share

Category