Sab Bikta Hy

Call Directions Contact the business

Sab Bikta Hy خان پراپرٹی ڈیل ,جوہرآباد/خوشاب اور گِردونواح میں پراپرٹی کی خریدو فروخت/رینٹ

09/10/2026
07/10/2026

5مرلہ حویلی اضافی آبادی عظمت کالونی جوہرآباد 20فٹ گلی گیس بجلی موجود 7فٹ چاردیواری 10فٹ گیٹ نلکا رجسٹریشن انتقال مین خوشاب روڈ سے 2منٹ کی دوری 03004640089

07/10/2026

گلشن امین نزد پنجاب کالج جوہرآباد 5مرلہ مکان ڈیمانڈ40لاکھ خان پراپرٹی ڈیل 03004640089

*پنجاب حکومت کی طرف سے ریسکیو 1122 کے ذریعے پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں اسپتال سے گھروں تک میت کی مفت منتقلی*بہت...
06/10/2026

*پنجاب حکومت کی طرف سے ریسکیو 1122 کے ذریعے پنجاب کے تمام اضلاع اور تحصیلوں میں اسپتال سے گھروں تک میت کی مفت منتقلی*

بہت سے لوگوں کو اس سہولت کا علم نہیں ہے اس لیے وہ لوگ میت کی منتقلی کے لیے پرائیویٹ ایمبولینسز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں۔
عوامی بھلائی کے لیے تمام گروپس میں شئیر کریں

06/10/2026

نسیم کالونی جوہرآباد 25.‏5 مرلہ مکان ڈیمانڈ 58لاکھ خان پراپرٹی ڈیل جوہرآباد03004640089

Send a message to learn more

رانا مشتاق حسین نائب تحصیلدار شاہپور صدر ۔  رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔نماز جنازہ 11 بجے شاہپور صدر بڑے پارک میں اور ...
04/10/2026

رانا مشتاق حسین نائب تحصیلدار شاہپور صدر ۔ رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔
نماز جنازہ 11 بجے شاہپور صدر بڑے پارک میں اور 2 بجے مانگوال کلاں ادا میں ادا کیا جاۓ گا ۔اللہ پاک کامل مغفرت فرماۓ۔‏

01/10/2026

🏠✨ اہم اعلان برائے مالکانِ مکان ✨🏠
📢 جوہرآباد میں کرایہ پر مکان اور کوٹھیاں درکار ہیں!
ہمارے پاس ایسے کسٹمرز موجود ہیں جو جوہرآباد میں کرایہ پر مکان/کوٹھی تلاش کر رہے ہیں۔
اگر آپ کے پاس:
🏡 مکان
🏠 کوٹھی
🏢 رہائشی پراپرٹی
کرایہ پر دستیاب ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 خان پراپرٹی ڈیل جوہرآباد
📱 0300-4640089
🤝 مالکان حضرات رابطہ کریں — آپ کی پراپرٹی کے لیے کسٹمر موجود ہیں!

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔‏
30/09/2026

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 15اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔‏

📢 جوہرآباد بازار کے اندر سیف سٹی کیمرہ چالان بند کیے جائیں!جوہرآباد بازار کاروباری سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔ تاجروں، دکان...
30/09/2026

📢 جوہرآباد بازار کے اندر سیف سٹی کیمرہ چالان بند کیے جائیں!

جوہرآباد بازار کاروباری سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔ تاجروں، دکانداروں اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے بازار کے اندر سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ہونے والے چالان کے معاملے پر نظرِ ثانی کی جائے۔

🚦 ٹریفک کا نظام بھی بہتر ہو
🏪 کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر نہ ہوں
👥 عوام اور تاجروں کو غیر ضروری مشکلات سے بچایا جائے

متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ جوہرآباد بازار کے اندر سیف سٹی کیمرہ چالان کے نظام کو فوری طور پر بند یا مناسب طریقے سے منظم کیا جائے۔

#جوہرآباد #جوہرآبادبازار

29/09/2026

ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ سے ابھی رخصتی نہیں کر سکے•

وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے
صدقہ جاریہ سمجھ کر پوسٹ شئیر کر دیں فارم لنک میں موجود ہے ڈاونلوڈ کریں

Send a message to learn more

Address

Jauharabad

Telephone

+923004640089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab Bikta Hy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sab Bikta Hy:

Shortcuts

Share