15/05/2026
⚖️ پنجاب بھر میں ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلے — لاہور ہائی کورٹ کا اہم نوٹیفکیشن جاری۔
لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ بھر میں 266 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
محمد صفدر جڑانوالہ سے پاکپتن
ان کی جگہ ندیم عباس ثاقی صاحب،پاکپتن سےجڑانوالہ
۔
اظہر اقبال رانجھاجڑانوالہ سےعارفوالہ
ان کی جگہ عبدالرحمن وڑائچ عارف والہ سےجڑانوالہ،
۔
محمد عرفان انجم جڑانوالہ سےراوالپنڈی
ان کی جگہ اکرام الحق چوہدری راوالپنڈی سےجڑانوالہ،
۔
ثاقب فاروق جڑانوالہ سے لاہور
ان کی جگہ محمد اشفاق لاہور سے جڑانوالہ ۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری سے جاری ہونے والے اس اہم نوٹیفکیشن کے تحت مختلف اضلاع میں فوری طور پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔
یہ تبادلے عدالتی نظام کو مزید مؤثر، منظم اور فعال بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔