M Tayyab official..03

M Tayyab official..03 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Tayyab official..03, Legal, Jaranwala.

آج پھر کوئی کہہ رہا تھا سمجھدار ہو تم 🫵
26/12/2025

آج پھر کوئی کہہ رہا تھا سمجھدار ہو تم 🫵



کالا رنگ کچھ یوں بھی پسند ہے مجھ کو 🏴ایک تو تیرے تل کا ہے دوسرا تیرے دل کا ہے 🖤
25/12/2025

کالا رنگ کچھ یوں بھی پسند ہے مجھ کو 🏴
ایک تو تیرے تل کا ہے دوسرا تیرے دل کا ہے 🖤

کرتے ہیں یاد اب بھی بتاتے نہیں اسے 🫵نقصان رک گیا ہے حماقت نہیں رکی 🥺
24/12/2025

کرتے ہیں یاد اب بھی بتاتے نہیں اسے 🫵
نقصان رک گیا ہے حماقت نہیں رکی 🥺


اور جہاں ہمیں انتخاب پہ رکھا جائے 😈وہ مقام ہم صدقے میں وار دیتے ہیں ☠️
23/12/2025

اور جہاں ہمیں انتخاب پہ رکھا جائے 😈
وہ مقام ہم صدقے میں وار دیتے ہیں ☠️







خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے 🤫جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے 🙂
22/12/2025

خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے 🤫
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے 🙂

بے فیض لوگوں سے محبت کر جائیں ہم❣️
18/12/2025

بے فیض لوگوں سے محبت کر جائیں ہم❣️






 ❤️
17/12/2025

❤️




دسمبر کے آخری ایام سردیوں کی دھند میں  چلتی ہوئی سرد ہوا اس میں نمی پکڑتی سورج کی دھوپ میں چائے کا کپ ہاتھ میں لیے ٹہلتا...
30/12/2024

دسمبر کے آخری ایام
سردیوں کی دھند میں
چلتی ہوئی سرد ہوا
اس میں نمی پکڑتی سورج کی دھوپ
میں چائے کا کپ ہاتھ میں لیے
ٹہلتا ہوا چائے کی سپ لگاتا ہوا
گزرتے برس کو یاد کر کے
ان کے درد محسوس کر تا رہا
خوشی کی بات پر رو کے
تو غم کی بات پر ہنس
یوں میں نے سال گزارا
آخر کار چائے کی آخری سپ نے
میری سارے سال کی تھکاوٹ اتار

محمد طیب نواز تیب

چپکے سے توں نے گر جلاۓ  تھے خط میرے 🤫👉یہ راکھ سارے شہر میں پھیلی ہے کس طرح 👀😲
30/12/2024

چپکے سے توں نے گر جلاۓ تھے خط میرے 🤫👉
یہ راکھ سارے شہر میں پھیلی ہے کس طرح 👀😲

Address

Jaranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Tayyab official..03 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category