20/07/2025
موت سامنے دیکھ کر بھی نہ وہ روئی، نہ چیخی، نہ چلائی۔۔۔۔۔
قاتل ہجوم کے سامنے دلیری سے یہ کہتے ہوئے آگے بڑھی کہ " سم ائنا اجازت اے نمے پین ہچ اف" یعنی ۔۔۔۔
“گولی کی اجازت ہے صرف ، اسکے علاوہ کچھ نہیں۔ “
مقتل سجانے والوں نے قرآن مجید اُسکے ہاتھوں سے تو لے لیا مگر اس قرآن مجید کو پڑھ کر تھوڑی دیرسمجھنے کیلئے ہجوم کو بٹھاتے تو نوبت یہاں تک کبھی نہ جاتی۔
شیتل کے آخری الفاظ محبت کے ہر دشمن کے منہ پہ طمانچہ رہیں گے۔۔۔
شیتل اور زرک آپ دونوں امر ہیں محبت کی انمٹ داستانوں میں ♥️