Rakesh Kapoor Advocate Tax Consultant

Rakesh Kapoor Advocate Tax Consultant Deals in all types cases of Income Tax, Sales Tax, Allied Matters and etc

*پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کا منصوبہ تیار کرلیا*پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے...
13/08/2024

*پی ٹی اے نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام کا منصوبہ تیار کرلیا*

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کے غیر قانونی استعمال کی روک تھام اور سمز کو بلاک کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے، جبکہ تین مراحل میں موبائل سمز کو بلاک کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق موبائل سمز کو بلاک کرنے سے متعلق پی ٹی اے نے منصوبہ تیار کرلیا ہے، پی ٹی اے نے نادرا سے صارفین کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا ہے، تین مراحل میں موبائل سمز کو بلاک کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں جعلی اور منسوخ ہونے والے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بلاک کیا جائے گا، دوسرے مرحلے میں ایکسپائر شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا، جبکہ تیسرے مرحلے میں انتقال شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بلاک کیا جائے گا۔

اس ضمن میں پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کو آگاہی پیغامات کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، پی ٹی اے صارفین کو آگاہی کے لیے اخبارات میں اشتہارات بھی دے گا۔

پیغامات میں سمز کی فعالیت کو یقینی بنانے کے لیے صارفین کو قومی شناختی کارڈز نادرا سے اجرا کرانے پر زور دیا گیا ہے، سمز کو مرحلہ وار بلاک کرنے کا عمل 16 اگست سے شروع ہوگا۔

بلاک شدہ سمز دوبارہ بحال متعلقہ موبائل آپریٹرز کے سینٹرز پر بائیو میٹرک تصدیق سے ہوگی۔

13/08/2024

PTA SIM CARD BLOCKING SCHEDULE.

CANCELED ID CARDS/
SIMs will be blocked by *August 16.

EXPIRED ID CARDS/
SIMs will be blocked by *September 2.

DECEASED INDIVIDUALS/
SIMs will be blocked by *October 15.

ADDITIONAL INFORMATION.

SIMs associated with ID cards expired since *2017* will be deactivated by *September 2.

Relatives of deceased individuals can transfer SIMs to their names by providing:
- DEATH CERTIFICATE
- PROOF OF RELATION

26/06/2024

فائلر بننے کے فوائد/ نقصانات /
فائلر کون بن سکتا ہے
👈 فوائد NTN / فائلر
1-پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔۔۔
2-بینک سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کی بچت (زیرو ٹیکس)
3-گاڑیوں کی خریدوفروخت پر ٹیکس کی بچت۔۔
4-سرکاری ملازمین کے لیے اضافی ڈیوٹیز میں بیس کی بجائے دس فیصد ٹیکس کٹوتی مثلا
بورڈ کی امتحانی ڈیوٹیز، اوپن یونیورسٹی ٹیوٹرشپ، الیکشن، مردم شماری اور دیگر ڈیوٹیز
5-ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے انٹرنیشنل پیمنٹ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
6- بجلی کے بل میں انکم ٹیکس صفر
7-قومی سیونگ سرٹیفیکٹ اور پرائز بانڈ پر ٹیکس کی بچت ۔۔
8-کاروبار کو رجسٹرڈ کرواکر قانونی دائرے کار لانے پر فوائد حاصل کیجئیے ۔۔
9-بینک میں کاروباری اکاونٹ کھلوانے میں آسانی ۔۔
10-کمرشل ptcl بجلی ،گیس ، میٹر لگوانے میں آسانی ۔۔11-گورنمنٹ ٹھیکے لینے پر فائلر ہونا شرط۔
12-چیمبر اف کامرس کے ممبر کے لئیے فائلر ہونا ضروری ۔۔
13-کرائے داری انکم پر مالک کو ٹیکس کی بچت ۔۔
14-رئیل اسٹیٹ ،جیولرز ،وکلاء کیلئے DNFBP سرٹیفیکٹ کا اجراء ۔۔
15-فری لانسرز'اور آی ٹی سے وابستہ افراد کے لئیے ٹیکس کی چھوٹ ۔۔
16-اوورسیز پاکستانیوں کے لئیے فائلر کی صورت میں تیکس میں بھی رعایت ۔۔
17-پراپرٹی کی خریداری پر نان فائلر کے لئے لمٹ کی شرط۔
دیگر بے شمار فوائد
👈 نقصانات
ٹیکس فائلر بننے کا نقصان کوئی نہیں۔
بعض لوگ سمجھتے ہیں اگر ہم ٹیکس فائلر بن جائیں تو ہمیں اضافی ٹیکس دینے پڑیں گے۔
ٹیکس تو وہی ہے جو آپ کی سیلری سے کٹ رہا ہے پہلے ہی۔ صرف آپ نے فائلر بن کر اپنی ریٹرن میں یہ بتانا ہے کہ میں نے سالانہ اتنا ٹیکس گورنمنٹ کو ادا کر دیا ہے۔ چونکہ آپ نے ٹیکس پہلے ہی ادا کر دیا۔ اس لیے آپ کو ڈیلی لائف میں ٹیکس کی بچت ملتی یے۔
👈 ٹیکس فائلر کون بن سکتا ہے؟
کوئی بھی پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر ٹیکس فائلر بن سکتا ہے۔ خواہ اس کی آمدنی صفر ہی کیوں نہ ہو۔
لیکن
جن کی ماہانہ گراس تنخواہ/آمدنی 50 ہزار سے زیادہ ہے۔ ان کے لیے فائلر بننا لازمی ہے۔ ورنہ قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
Advocate Rakesh Kapoor
0311-3663371
0332-2860105

Awareness and outreach Session by FTO Regional Office Sukkur
24/05/2024

Awareness and outreach Session by FTO Regional Office Sukkur

ڈیرہ اسماعیل خان بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر ایس ایچ او کو 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ڈیرہ اسماعیل خان ...
14/09/2023

ڈیرہ اسماعیل خان بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر ایس ایچ او کو 3 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈیشنل سیشن جج 6 الیاس خان کی عدالت نے چادر و چار دیواری تقدس پامال کرنے کی پاداش میں ایس ایچ او ٹاؤن شپ مختیار احمد کو سکشن 32 کے تحت3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔سابق ایس ایچ او مختیارخان شہری کے گھر بغیر کسی سرچ وارنٹ کے داخل ہوا تھا۔ شہری برکت اللہ نے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال ہونے پر عدالت سے رجوع کیا تھا۔

Filer BN.NY K LIYE RABTA KRE aur Filer bny or izaaFi Tax bachayen
19/07/2023

Filer BN.NY K LIYE RABTA KRE aur Filer bny or izaaFi Tax bachayen

01/07/2023

انکم ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2023 کا انعقاد آج سے ہو چکا ہے، ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023 مقرر کی گئی ہے، لہٰذا فائلر حضرات جرمانے اور نوٹسز سے بچنے کیلئے بروقت گوشوارے جمع کروائیں۔
شکریہ
راکیش کپور
ایڈووکیٹ ٹیکس کنسلٹنٹ

File Your Income Tax Return to become a filer with usContact Adv Rakesh Kapoor 03322860105
20/06/2023

File Your Income Tax Return to become a filer with us
Contact Adv Rakesh Kapoor 03322860105

Congratulations to all lawyers community.
06/04/2023

Congratulations to all lawyers community.

06/04/2023

7E petitions are officially Announced in the Favour of the Taxpayer.
The Vires of the Petition Held Ultra Vires to the Constitution.

06/04/2023

Address

Rakesh Kapoor Advocate Tax Consultant, Office No. 1 Fiza Printing Press K Upper, Adjacent M&P LCS Courier Service Office Near Green Land Hotel Jacobabad
Jacobabad
79000

Opening Hours

Monday 10:30 - 16:00
18:00 - 21:00
Tuesday 10:30 - 16:00
18:00 - 21:00
Wednesday 10:30 - 16:00
18:00 - 21:00
Thursday 10:30 - 16:00
18:00 - 21:00
Friday 10:30 - 15:00
Saturday 10:30 - 16:00
18:00 - 21:00

Telephone

+923322860105

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rakesh Kapoor Advocate Tax Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rakesh Kapoor Advocate Tax Consultant:

Share