SA Law Firm

SA Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SA Law Firm, Lawyer & Law Firm, Office No. A-15, Barrister Arcade, G-10/1, Islamabad.
(1)

SA Law Firm offers legal services in civil, family, criminal, labour, and corporate cases along with business registration services including FBR, SECP, call center, IT company registration, and PSEB certification.

File your Income Tax Return on time and stay fully compliant with FBR regulations. Visit our Islamabad office for a in-p...
01/08/2026

File your Income Tax Return on time and stay fully compliant with FBR regulations. Visit our Islamabad office for a in-person consultation if you are located in Islamabad or Rawalpindi, or conveniently avail our professional online tax services from anywhere in Pakistan.

For expert assistance, contact us at

03439598638

ٹیکس سال 2026 کی ریٹرنز جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔اگر آپ اپنی ریٹرن پیشہ ورانہ انداز میں اور بغیر کسی غل...
27/07/2026

ٹیکس سال 2026 کی ریٹرنز جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

اگر آپ اپنی ریٹرن پیشہ ورانہ انداز میں اور بغیر کسی غلطی کے جمع کروانا چاہتے ہیں تو آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

سہیل احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03439598638

24/07/2026

Income Tax Return filing for Tax Year 2026 will open from Monday, 27 July 2026. All taxpayers are advised to file their returns accurately & honestly, ensuring that all declared information is true & correct.
03439598638

پہلی مرتبہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے اہم ہدایاتاگر آپ پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر رہے ہیں تو درج ذیل ب...
05/07/2026

پہلی مرتبہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے اہم ہدایات

اگر آپ پہلی بار انکم ٹیکس ریٹرن فائل کر رہے ہیں تو درج ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں:

• ریٹرن مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروائیں تاکہ جرمانوں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔

• اپنی آمدنی، جائیداد، گاڑیوں، بینک اکاؤنٹس، سرمایہ کاری اور دیگر اثاثوں کی درست اور مکمل معلومات فراہم کریں۔

• تنخواہ کی سلپس، بینک اسٹیٹمنٹس، ٹیکس کٹوتی کے سرٹیفکیٹس اور دیگر متعلقہ دستاویزات محفوظ رکھیں۔

• اگر آمدنی ایک سے زیادہ ذرائع سے حاصل ہوتی ہے تو تمام ذرائع آمدن کو ریٹرن میں ظاہر کریں۔

• اپنے اثاثے اور واجبات (Liabilities) درست طور پر ظاہر کریں تاکہ مستقبل میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

• ایف بی آر کے ریکارڈ میں اپنا موبائل نمبر اور ای میل درست اور فعال رکھیں۔

• ریٹرن جمع کروانے سے پہلے تمام معلومات کا بغور جائزہ لیں تاکہ کسی غلطی یا کمی سے بچا جا سکے۔

• تمام متعلقہ ریکارڈ کم از کم چھ سال تک محفوظ رکھیں، کیونکہ ایف بی آر ضرورت پڑنے پر طلب کر سکتا ہے۔

• غیر مستند افراد پر انحصار کرنے کے بجائے کسی مستند ٹیکس کنسلٹنٹ یا وکیل سے رہنمائی حاصل کریں۔

یاد رکھیں! پہلی مرتبہ درست اور مکمل ٹیکس ریٹرن فائل کرنا آپ کے مضبوط ٹیکس ریکارڈ کی بنیاد بنتا ہے، جس سے آپ فائلر اسٹیٹس، کم ودہولڈنگ ٹیکس، بینکنگ سہولیات اور دیگر مالی فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔

📢 فائلر بنیں، ٹیکس میں نمایاں بچت حاصل کریں۔ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروا کر کم ودہولڈنگ ٹیکس ادا کری...
05/07/2026

📢 فائلر بنیں، ٹیکس میں نمایاں بچت حاصل کریں۔

ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروا کر کم ودہولڈنگ ٹیکس ادا کریں، قانونی تقاضے پورے کریں اور فائلر ہونے کے تمام مالی فوائد سے مستفید ہوں۔

مزید معلومات یا ٹیکس ریٹرن فائل کروانے کے لیے رابطہ کریں:

سہیل احمد
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
03439598638

ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔انکم ٹیکس آرڈیننس کے مطابق بروقت ٹیکس ریٹرن جمع کروانا ہر  فرد...
30/06/2026

ٹیکس سال 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

انکم ٹیکس آرڈیننس کے مطابق بروقت ٹیکس ریٹرن جمع کروانا ہر فرد اور کاروباری ادارے کی قانونی ذمہ داری ہے۔ بروقت فائلنگ نہ صرف جرمانوں اور اضافی مالی بوجھ سے تحفظ فراہم کرتی ہے بلکہ آپ کی ٹیکس پروفائل اور قانونی حیثیت کو بھی مستحکم بناتی ہے۔

انکم ٹیکس ریٹرن، ویلتھ اسٹیٹمنٹ، ایف بی آر رجسٹریشن، اے ٹی ایل اور دیگر ٹیکس خدمات کے لیے رابطہ کریں۔

سہیل احمد
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
واٹس ایپ: 03439598638

📢 اہم اطلاعتمام ٹیکس کنسلٹنٹس، وکلاء، اکاؤنٹنٹس، بزنس اونرز اور معزز کلائنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیکس سے متعلق پیشہ و...
28/06/2026

📢 اہم اطلاع

تمام ٹیکس کنسلٹنٹس، وکلاء، اکاؤنٹنٹس، بزنس اونرز اور معزز کلائنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیکس سے متعلق پیشہ ورانہ مشاورت، ایف بی آر رجسٹریشن، انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ اور دیگر ٹیکس معاملات میں رہنمائی اب صرف کنسلٹیشن فیس کی ادائیگی کے بعد فراہم کی جائے گی۔

اگر آپ کو یا آپ کے کلائنٹس کو درج ذیل معاملات میں معاونت درکار ہو تو بلا جھجھک رابطہ کریں:

✔ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✔ ایف بی آر رجسٹریشن
✔ کلائنٹس کی ٹیکس ریٹرن کی تیاری اور فائلنگ
✔ پروفیشنل ٹیکس ایڈوائزری اور قانونی رہنمائی

معیاری قانونی اور ٹیکس مشاورت ایک پیشہ ورانہ خدمت ہے، جس کے لیے وقت، مہارت اور عملی تجربہ درکار ہوتا ہے۔ اسلیے تمام مشاورتی خدمات باقاعدہ کنسلٹیشن فیس کے بعد فراہم کی جائیں گی۔

ہم آپ کے وقت اور اعتماد کی قدر کرتے ہیں اور ہر کیس کا انفرادی بنیاد پر جائزہ لے کر بروقت، قابلِ اعتماد اور مؤثر رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

رابطہ برائے کنسلٹیشن: 03439598638

🚨 جو لوگ ابھی تک فائلر نہیں ہوۓ، وہ یکم جولائی سے تیس ستمبر تک ضرور فائلر ہو جائیں۔کیونکہ یکم جولائی کے بعد ATL کے چالان...
28/06/2026

🚨 جو لوگ ابھی تک فائلر نہیں ہوۓ، وہ یکم جولائی سے تیس ستمبر تک ضرور فائلر ہو جائیں۔

کیونکہ یکم جولائی کے بعد ATL کے چالان کو 1,000 روپے سے بڑھا کر 25,000 روپے کرنے کا بل منظور ہو چکا ہے۔ جو تیس ستمبر کے بعد نافذ العمل ہوگا۔

📞 مزید معلومات اور فائلر ہونے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
03439598638

ٹیکس دہندگان کے لیے اہم اطلاع!تاخیر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے پر عائد 1,000 روپے سرچارج کو بڑھا کر 25,000 روپے کرنے ک...
27/06/2026

ٹیکس دہندگان کے لیے اہم اطلاع!

تاخیر سے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے پر عائد 1,000 روپے سرچارج کو بڑھا کر 25,000 روپے کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی ہے۔

اگر آپ نے ابھی تک اپنا انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا تو مزید تاخیر سے بچیں اور بروقت اپنی قانونی ذمہ داری پوری کریں تاکہ اضافی مالی بوجھ سے محفوظ رہ سکیں۔

ٹیکس ریٹرن، این ٹی این رجسٹریشن، کمپنی رجسٹریشن اور دیگر ٹیکس امور کے لیے رابطہ کریں۔

سہیل احمد، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
📞 03439598638

اپنی کمپنی کو قانونی شناخت دلائیں اور اعتماد کے ساتھ کاروبار کا آغاز کریں!📲 واٹس ایپ: 03439598638سہیل احمد ایڈووکیٹ ہائی...
27/06/2026

اپنی کمپنی کو قانونی شناخت دلائیں اور اعتماد کے ساتھ کاروبار کا آغاز کریں!

📲 واٹس ایپ: 03439598638
سہیل احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Address

Office No. A-15, Barrister Arcade, G-10/1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share