Legal Service

Legal Service poetry is the voice of heart ,,, poetry is the only thing which you can say the thinking of heart not the mind .
(384)

This page is created only for the persons who love and like poetry .. who can understand the feelings of heart and who wants to share their feelings and thoughts .

24/01/2026
عمیری میرے نال نکاح کر لے۔۔۔۔۔۔۔۔مینوں کسے دا ڈر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے ویڈیو سب نوں بھیج دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سب الفاظ اس نا زیبا ویڈ...
06/01/2026

عمیری میرے نال نکاح کر لے۔۔۔۔۔۔۔۔مینوں کسے دا ڈر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے ویڈیو سب نوں بھیج دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب الفاظ اس نا زیبا ویڈیو کے ہیں جو آج کل پاکستان میں Top Trend بنی ہوئی ہے۔ میں چاہتا تھا کہ میں اس پر لکھ کر اپنی Newsfeed کو گندہ نہ کرو لیکن کیا ہم اس سب پر بس کڑھتے ہی رہیں گے؟؟بول نہیں سکتے؟؟ گندگی صاف کرنے کیلئے گند میں کودنا ہی پڑتا ہے اور اپنا لباس بھی گندہ کرنا ہی پڑتا ہے اسی سوچ کو سامنے رکھتے ہیں اس مدعے کو لکھ رہا ہوں۔
سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لے کر ایک طوفانِ بدتمیزی برپا ہے ایک کثیر تعداد ان بدتہذیب اور بے ضمیر لوگوں کی ہے جو صرف اپنے حوس کی تسکین کیلئے اس ویڈیو کو ہر حال میں حاصل کرنے کی تگ و دو میں لگے ہیں کہ جیسے تیسے بھی یہ ویڈیو ان کو مل جائے اور وہ اپنی آنکھوں کا زنا کر لیں اور ان لوگوں میں شامل ہو جائیں جنہوں نے اس ویڈیو کو دیکھنے کا معرکہ مار لیا ہے اور پھر Video Available کا اشتہار لگا دیں یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ اسی تاڑ میں رہتے ہیں کہ کب انکو کوئی ایسا مواد ملے اور وہ خود بھی اسکو دیکھ کر گناہگار ہوں اور پھر آوازیں لگا لگا کر لوگوں کو بتائیں کہ میں تو یہ گند دیکھ لیا ہے اب جو کوئی اور دیکھنا چاہتا ہے تو وہ اسی طرح کا کوئی اور گند مجھ تک پہنچائے یا اسکے بدلے میں پیسے مانگے جاتے ہیں اور یا پھر وہی حوس کی تسکین کیلئے ویڈیو کہ بدلے لڑکیوں سے دوستی کے مطالبے۔۔۔۔۔۔ یہ ہے ہماری آنے والی نسل اور پاکستان کا آنے وال کل۔۔افسوس🥲🥲🥲
اب اس ویڈیو کو لے کر ہمارے ملک کے بے حیاء So Called Famines کا ٹولا بہت متحرک نظر آتا ہے جو ہمیشہ عورت کارڈ کھیلنے اور مرد کو لتاڑنے کیلئے ہمیشہ موجود رہتے ہیں اب اس ویڈیو کی آڑ میں ایک نئی بے حیائی اور بے غیرتی (مردانہ کمزوری) جو کہ ہمارے ہی نیم حکماء نے برسوں سے پھیلا رکھی ہے پر واویلا شروع کیا ہوا ہے کہ ایک عورت کی تسکین کیلئے شادی سے پہلے اس کے ہونے والے شوہر کا Fitness Test لازمی ہو۔ اب اس سب کا مقصد نئی نسل کو ایک نئی بے حیائی کی طرف راغب کرنا ہے کہ عورت کی تسکین بس اسی میں رکھی ہوئی ہے اور جو پہلے ہی "میرا جسم میری مرضی" اور "No Means No" جیسے واحیات مقولے عوام میں پھیلا رکھے ہیں ان میں ایک نئی چیز یہ بھی ایڈ کر دی جائے تاکہ اس اسلامی ملک میں جہاں اذدواجی تعلق مخفی رکھا جاتا تھا وہ اب زبان زدِ عام ہو۔ حالانکہ ان So Called Famines کو یہ علم نہیں کہ اس ویڈیو میں ایک مرد ایک شادی شدہ عورت کو نشے میں دھت کر کے زنا بالجبر کر رہا ہے اور وہ عورت اس نشے کی حالت میں بدزبانی کر رہی ہے اور وہ وہ الفاظ ادا کر رہی جو کہ ہوش میں آنے کے بعد اسے خود ہی نازیبا اور گھٹیا لگیں گے (اگر اس میں غیرت کا کوئی قطرہ بچا ہوا تو) لیکن یہ Famines اس ویڈیو میں ادا کیے گئے الفاظ کو مدعا بنا کر اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
اور اب جو سوشل میڈیا پر بے غیرت مرد عورتوں کے نام سے Id's بنا کر فحش پوسٹ کرتے ہیں اور ان پوسٹ میں (Size and Timings) پر باتیں لکھتے ہیں یا پوچھتے،بتاتے ہیں یہ اصل میں "ذہنی مریض" لوگ ہیں جو کہ P**n دیکھ دیکھ کر احساسِ کمتری کا شکار ہیں اور ایسی باتیں لکھ کر خود کو سکون پہنچاتے رہتے ہیں کہ یہ مسائل بس ان کے ساتھ ہی ہیں یا باقی لوگ بھی ایسے ہی ہیں تاکہ ان جیسی جسمانی صحت رکھنے والے لوگوں کو دیکھ کر انکی دل کی تسلی پہنچ سکے وہ ایک مثل مشہور ہے کہ عورت ہی عورت کی دشمن ہے لیکن اس معاملے میں الٹا ہو گیا کہ یہاں مرد ہی مرد کا دشمن بنا ہوا۔۔۔۔
ایسی ویڈیوز دیکھنا ہی گناہِ کبیرہ ہے لیکن لوگ ان پر دھندہ کر رہے کوئی بیچ رہا ہے تو کوئی Exchange Policy کھیل رہا ہے یہ نہیں سمجھتے کہ جس بے حیائی کا خاتمہ کرنا چاہیئے یہ اسی بے حیائی کو ہی فروغ دے رہےہیں انتہائی بے شرم ہوچکی ہے یہ عوام۔ بس اللہ ہمارے حال پر رحم کرے

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 20:00 - 05:00
Tuesday 20:00 - 05:00
Wednesday 20:00 - 05:00
Thursday 20:00 - 05:00
Friday 20:00 - 05:00
Saturday 20:00 - 05:00
Sunday 20:00 - 05:00

Telephone

03315255357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Legal Service:

Shortcuts

Share

Category