Tarar Law Company

Tarar Law Company Civil, Criminal, Family, Rent and special Court's cases.

Registration and cases of Firms, societies, NGOS, Copyright, Trade Mark, Company, Unions, Cooperative Socities etc

📢 سینیٹ نے فیملی کورٹس ترمیمی بل منظور کرلیا!👈 نان و نفقہ کے مقدمات میں خواتین اور بچوں کو بڑا ریلیف مل گیا،عدالتوں کو پ...
21/05/2026

📢 سینیٹ نے فیملی کورٹس ترمیمی بل منظور کرلیا!

👈 نان و نفقہ کے مقدمات میں خواتین اور بچوں کو بڑا ریلیف مل گیا،عدالتوں کو پہلی ہی پیشی پر نان نفقہ مقرر کرنے کا پابند کردیا گیا۔نان و نفقہ کے مقدمات میں خواتین اور بچوں کیلئے بڑا ریلیف، سینیٹ سے فیملی کورٹس ترمیمی بل 2026ء منظور کرلیا گیا۔،خواتین کی بڑی مشکل آسان اسلام آباد کی حد تک فیملی کورٹس ایکٹ 1964ء میں بڑی ترمیم منظور کرلی گئی۔
👈 ترمیم کے مطابق ہر مہینے کی 14 تاریخ تک نان نفقہ ادا نہ کرنے پر شوہر کا حق دفاع ختم ہوجائے گا، خرچہ ادا نہ کرنے پر فیملی کورٹ خاتون کے حق میں ڈگری جاری کرے گی۔

فیملی کورٹ اپنے آرڈر پر نظر ثانیکر سکتی ھے، رٹ کی ضرورت نھیں..Family Court after closing right of cross-examination of a...
15/03/2026

فیملی کورٹ اپنے آرڈر پر نظر ثانی
کر سکتی ھے، رٹ کی ضرورت نھیں..
Family Court after closing right of cross-examination of a party recalled it by providing again the right of cross examination.

2012 CLC 292

قابل تحسین 13 فروری کے بعد اسلامآباد میں کوئ بھی پرانا اشٹام جاری نہیں ھو گا۔ ڈیجیٹل پیپر پر ھی ایگریمنٹ بنے گا۔ تمام اش...
10/02/2026

قابل تحسین
13 فروری کے بعد اسلامآباد میں کوئ بھی پرانا اشٹام جاری نہیں ھو گا۔ ڈیجیٹل پیپر پر ھی ایگریمنٹ بنے گا۔ تمام اشٹام وینڈرز کو اشٹام پیپر اور رجسٹر جمع کرانے کا حکم۔ .

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج طارق محمود جہانگیری نے عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں اپیل دائر کر دی، ...
09/02/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج طارق محمود جہانگیری نے عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں اپیل دائر کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ کا آرڈر کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ ہاؤسنگ اتھارٹیز (بالخصوص FGEHA) کی من مانیوں کے خلاف متاثرینِ اراضی کے لیے ایک بڑی قانو...
09/02/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ ہاؤسنگ اتھارٹیز (بالخصوص FGEHA) کی من مانیوں کے خلاف متاثرینِ اراضی کے لیے ایک بڑی قانونی جیت ہے۔

​📢 ہاؤسنگ اتھارٹیز کی من مانیاں ختم: اسلام آباد ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ! ⚖️
​کیا ہاؤسنگ اتھارٹی آپ کا الاٹمنٹ لیٹر بغیر کسی نوٹس کے منسوخ کر سکتی ہے؟ کیا ایک ہی بندے کو ایک سے زیادہ یونٹس مل سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان تمام سوالات کا جواب "اشتیاق احمد بنام FGEHA" کیس میں تفصیل سے دے دیا ہے۔
​جسٹس محسن اختر کیانی صاحب نے اپنے حالیہ فیصلے میں نہ صرف متاثرین کے حقوق بحال کیے بلکہ اتھارٹیز کے لیے سخت گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی ہیں۔
​📋 فیصلے کے اہم قانونی نکات (Key Legal Points):
​آرٹیکل 10-A کی حکمرانی: عدالت نے قرار دیا کہ کسی بھی الاٹمنٹ کو بغیر "شوکاز نوٹس" اور "سماعت کا موقع" دیے منسوخ کرنا غیر قانونی اور آئین کے آرٹیکل 10-A (منصفانہ ٹرائل) کی خلاف ورزی ہے۔
​ایک سے زیادہ یونٹس کا حق: اگر سروے اور اسسمنٹ کے دوران ایک ہی شخص کے نام پر ایک سے زیادہ رہائشی یونٹس (Dwelling Units) پائے جائیں، تو وہ ان سب پر الاٹمنٹ کا حقدار ہے، چاہے وہ یونٹس کرائے پر ہی کیوں نہ چڑھے ہوں۔
​"پرانے اور اصل متاثرین" (Old & Genuine Affectees) کا معیار: عدالت نے واضح کیا کہ کسی کو "غیر نمونہ" قرار دینا اتھارٹی کی مرضی نہیں بلکہ ثبوتوں پر مبنی ہونا چاہیے، جیسے:
​CNIC/نادرا ریکارڈ۔
​پرانی ووٹر لسٹیں۔
​بجلی اور گیس کے پرانے بل۔
​پرانے عدالتی فیصلے یا زمین کا ریونیو ریکارڈ۔
​کمیٹیوں کے اختیارات پر لگام: عدالت نے FGEHA کو حکم دیا ہے کہ وہ "افیکٹیز کمیٹی" کے ممبران کی اہلیت اور طریقہ کار کے لیے واضح رولز اور TORs بنائے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے۔
​✅ عدالت کا حتمی حکم (Final Verdict):
​عدالت نے متاثرین کے منسوخ شدہ الاٹمنٹ لیٹرز کو فوری بحال (Restore) کرنے کا حکم دیا ہے اور اتھارٹی کو پابند کیا ہے کہ 60 دن کے اندر قرعہ اندازی (Balloting) کر کے پٹیشنرز کو ان کا حق دیا جائے۔
​🛡️ قانونی مشورہ: اگر آپ کی زمین بھی کسی ہاؤسنگ اسکیم میں آئی ہے اور اتھارٹی آپ کے حقوق غصب کر رہی ہے،
📞 03007743957

Address

Flat No. 3-D, First Floor, Block D-1, PHA Appartments, Sector G-11/4
Islamabad
774

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92-300-7743957

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarar Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tarar Law Company:

Shortcuts

Share