05/06/2024
امیدوار اسمبلی LA10 کوٹلی آزاد کشمیر و سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کوٹلی لیاقت حسین مغل ایڈوو کیٹ ،نمائندہ روزنامہ جنگ کوٹلی شوکت ناز ، چیرمین ال ورلڈ مغل فیڈریشن پرویز مغل UK، کامران مغلUK کے بھائی اور
ایس پی میرپورخاور علی شوکت ، بیرسٹر سردار شہروز حمزہ مغل UK، ڈاکٹر سردار علی شہباز مغل کے چچا سئنیر تاجر رہنماء و سماجی شخصیت محمد شبیر مغل کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار افسوس کرتے ہیں ۔