Reliance Law Associates

Reliance Law Associates Our aim is provide solutions to problems that are communicated clearly, with appropriate speed, and we believe in accuracy of advice.

The Client's interests are paramount for our associates and each client is regularly consulted and updated at every stage of the legal process. Our associates focus on providing a fast, efficient and responsive legal service without losing sight of the quality of advice they need to give.

سینئر چیمبر فیلو فیاض احمد جنجوعہ صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمرہ ادائیگی کے بعد دفتر آمد پر چیمبر فیلوز کی جانب سے مبارک ...
08/04/2025

سینئر چیمبر فیلو فیاض احمد جنجوعہ صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عمرہ ادائیگی کے بعد دفتر آمد پر چیمبر فیلوز کی جانب سے مبارک باد کا کیک کاٹا گیا

21/10/2024

# پاکستان کا 26واں آئینی ترمیم 2024 - اہم نکات 📜

# # ماحولیاتی حقوق (آرٹیکل 9اے) 🌳
- نیا بنیادی حق شامل
- ہر شہری کو صاف، صحت مند اور پائیدار ماحول کا حق
- آئین میں ماحولیاتی تحفظ کی ضمانت

# # سود سے پاک معیشت (آرٹیکل 38) 💰
- سود کے خاتمے کی حتمی تاریخ مقرر
- یکم جنوری 2028 تک مکمل خاتمہ لازمی
- سود کے خاتمے کو آئینی تقاضہ بنا دیا گیا

# # عدلیہ کی تقرریاں اور نگرانی (آرٹیکل 175اے) ⚖️
- چیف جسٹس کی تقرری کا نیا نظام
- 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل
- ہائی کورٹ ججز کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ
- جوڈیشل کمیشن کی نئی ساخت
- ججز کے لیے کارکردگی کے معیار
- کمیشن سیکرٹریٹ کی تشکیل
- نامزدگی کا نیا طریقہ کار

# # چیف جسٹس کی مدت (آرٹیکل 179) ⏰
- تین سال کی مقررہ مدت
- 65 سال کی عمر یا تین سال، جو بھی پہلے ہو
- تین سال کے بعد لازمی ریٹائرمنٹ

# # سپریم کورٹ کے اختیارات (آرٹیکل 184) 🏛️
- از خود نوٹس کے اختیارات محدود
- باضابطہ درخواست ضروری
- بغیر کیس کے خود بخود کارروائی پر پابندی

# # سپریم کورٹ کی ساخت (آرٹیکل 191اے) 💼
- آئینی بنچز کی تشکیل
- ہر صوبے سے مساوی نمائندگی
- مخصوص دائرہ اختیار:
- آئینی تشریح
- اصل دائرہ اختیار کے مقدمات
- اہم قانونی مسائل

# # ہائی کورٹ ججز کی اہلیت (آرٹیکل 193) 👨‍⚖️
- کم از کم عمر 40 سال
- تجربہ کی شرائط:
- 10 سال وکالت، یا
- 10 سال عدالتی خدمات
- تجربے کی گنتی کی وضاحت

# # ہائی کورٹ کی ساخت (آرٹیکل 202اے) 🏢
- آئینی بنچز کی تشکیل
- آئینی معاملات پر خصوصی دائرہ اختیار
- صوبائی اسمبلی کی منظوری ضروری
- کیسز کی منتقلی کے قواعد

# # سپریم جوڈیشل کونسل میں اصلاحات (آرٹیکل 209) 👥
- نئی ساخت:
- چیف جسٹس آف پاکستان
- سپریم کورٹ کے 2 سینئر جج
- ہائی کورٹس کے 2 سینئر چیف جسٹس
- ججز کی کارکردگی کا جائزہ
- ججز کی برطرفی کا طریقہ کار
- ضابطہ اخلاق جاری کرنا لازمی

# # انتخابی کمیشن (آرٹیکل 215) 🗳️
- کمشنرز کا جانشین آنے تک عہدہ جاری
- انتظامی تسلسل کی ضمانت
- قیادتی خلا سے بچاؤ

# # اسلامی کونسل میں تبدیلیاں (آرٹیکل 229) 📊
- رکنیت کی شرح میں کمی
- دو پانچواں سے ایک چوتھائی تک تبدیلی
- کونسل کی تشکیل میں آسانی

# # اسلامی کونسل کی رپورٹس (آرٹیکل 230) 📝
- 12 ماہ کی مدت میں رپورٹس پر غور لازمی
- بروقت کارروائی کی ضمانت
- غیر معینہ تاخیر سے بچاؤ

# # تکنیکی مہارت (آرٹیکل 259) 🎓
- ماہرین کی تعریف میں توسیع:
- سائنس
- ٹیکنالوجی
- طب
- فنون
- سرکاری خدمات

# # وفاقی اختیارات (چوتھی شیڈول) 🏦
- مندرجہ ذیل پر اختیار کی وضاحت:
- مقامی ٹیکس
- فیس
- سیس
- چارجز
- چھاؤنی علاقوں میں ٹول

# # اہم موضوعات 💡
- عدلیہ میں اصلاحات اور احتساب
- ماحولیاتی تحفظ
- معاشی تبدیلی
- انتظامی کارکردگی
- تکنیکی جدت

Re-set, re-adjust, re-start, re-focus,...... As many times as you need to.
17/08/2024

Re-set, re-adjust, re-start, re-focus,...... As many times as you need to.

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبو وفا آئے گی ۔14اگست 2024
14/08/2024

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبو وفا آئے گی ۔

14اگست 2024

معروف صحافی عمران ریاض آف بانڈی پورہ کشمیر کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئر قانون دان فیاض احمد جنجوعہ ایڈووکیٹ کے...
08/07/2024

معروف صحافی عمران ریاض آف بانڈی پورہ کشمیر کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئر قانون دان فیاض احمد جنجوعہ ایڈووکیٹ کے ہمراہ

اعظم خان سواتی صاحب کی اسلام آباد کے مقدمات میں پیشی۔ آج اعظم خان سواتی FIA اسلام آباد کی عدالت میں tweet کیس میں اپنی د...
27/06/2024

اعظم خان سواتی صاحب کی اسلام آباد کے مقدمات میں پیشی۔

آج اعظم خان سواتی FIA اسلام آباد کی عدالت میں tweet کیس میں اپنی دائر کردہ ضمانتوں میں پیش ہوئے۔ جبکہ اسلام آباد ہاٸی کورٹ نے تکنیکی بنیادوں پر تمام مقدمات کی کارروائی روک دی ہے۔ جس کے تحت مذکورہ مقدمات کو دوسری عدالت میں ٹرانسفر کیا جائے گا- اس وجوہات کی بنیاد پرآئندہ تاریخ 09/07 مقرر کی گئی۔

اللہ سے دعا ہے کہ یہ عید الاضحی تمام دوست احباب ، ہم سب کے لئے اور ہمارےوطن عزیز کے لئے حقیقی ودائمی خوشیوں کا پیغام لے ...
16/06/2024

اللہ سے دعا ہے کہ یہ عید الاضحی تمام دوست احباب ، ہم سب کے لئے اور ہمارےوطن عزیز کے لئے حقیقی ودائمی خوشیوں کا پیغام لے کر آئے آمیں

سینٹر اعظم خان سواتی FIA  عدالت میں tweet کیس میں اپنی دائر کردہ ضمانتوں میں پیش
15/05/2024

سینٹر اعظم خان سواتی FIA عدالت میں tweet کیس میں اپنی دائر کردہ ضمانتوں میں پیش

لباس کو اعلیٰ نہیں کردار کو عظیم بناؤ ہر لباس میں اچھے لگو گے
27/04/2024

لباس کو اعلیٰ نہیں کردار کو عظیم بناؤ ہر لباس میں اچھے لگو گے

زنگی یہ نہیں کہ آپ  کتنے خوبصورت  کتنے مشہور اور کتنے امیر  ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص ۔ کتنے عاجز  اورکتنے مہربان ...
26/04/2024

زنگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص ۔ کتنے عاجز اورکتنے مہربان ہیں

اور چھٹیاں ختم ۔۔۔۔
14/04/2024

اور چھٹیاں ختم ۔۔۔۔

Address

Office No 213 Block No 72 Afzal Center Sector G-10/1
Islamabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Reliance Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Reliance Law Associates:

Share