Positive Thought

Positive Thought Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Positive Thought, Lawyer & Law Firm, Islamabad.

Permanently closed.
22/12/2023
جن کا مرنا جینا علاج معالجہ آسائش آرائش لندن ہو ان کو کیا لگے چولستان جیسے علاقے سے اقتدار کی حوس ہی ایسی ہے اللّٰہ اپنا...
12/05/2022

جن کا مرنا جینا علاج معالجہ آسائش آرائش لندن ہو ان کو کیا لگے چولستان جیسے علاقے سے اقتدار کی حوس ہی ایسی ہے
اللّٰہ اپنا کرم فرمائے ملک پاکستان پر

31/12/2021
30/11/2021

Kya roop dosti ka? kya rang dushmani ka?
Koi nahi jahan mein, koi nahi kisi ka.

-Majeed amjad

02/11/2021

مذہب کے جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں

01/11/2021

🌸✨
Don't waste your time with explanations: people only hear what they want to hear.


31/10/2021

🌸✨
31/10/2021

🌸✨

‏تم ظلم کے خلاف کیسے نعرہ لگاؤ گےتمہارے منہ میں تو نوالہ ہے۔خلیل جبران
31/10/2021

‏تم ظلم کے خلاف کیسے نعرہ لگاؤ گے
تمہارے منہ میں تو نوالہ ہے۔

خلیل جبران

30/10/2021

صحیح بخاری
حدیث نمبر: 3820

ترجمہ: ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ جبرائیل (علیہ السلام) رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا یا رسول اللہ! خدیجہ ؓ آپ کے پاس ایک برتن لیے آرہی ہیں جس میں سالن یا (فرمایا) کھانا یا (فرمایا) پینے کی چیز ہے جب وہ آپ کے پاس آئیں تو ان کے رب کی جانب سے انہیں سلام پہنچا دیجئیے گا اور میری طرف سے بھی! اور انہیں جنت میں موتیوں کے ایک محل کی بشارت دے دیجئیے گا جہاں نہ شور و ہنگامہ ہوگا اور نہ تکلیف و تھکن ہوگی۔

Address

Islamabad

Telephone

+923331241583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive Thought posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share